Sugar | چینی
Dec 27 2024
Oct 15 2022 12:25:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 33000/33500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر بہتر ہوا ہے اور حاضر میں مال کم ہیں اس لیے جیسے ہی کوئ گاہکی آتی ہے مارکیٹ تیز ہو جاتی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 15 2022 12:15:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 15 2022 12:13:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے جبکہ نئے مال کے ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئے مال 24000/25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک کھل کر خریداری نہیں کرتا فل حال ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ دوسری جانب سٹاکسٹ بھی مال لے کر مضبوط بیٹھے ہوئے ہیں۔بیچ نہیں دیتے۔ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی 26200 تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 30000 تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 13 2022 15:54:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ اسٹوریج والے مال 21500/22500 جیسے حالات ہیں۔ جام پور کوالٹی نیا کولڈ اسٹور والا مال 21500 ک گاہک ہے۔ نئی ہائبرڈ 24000/25000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی آج انڈیا بات چیت ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ انڈین کرنسی کے مندہ ہونے کی وجہ سےگر کر 4150 ڈالر رہ گئی تھی۔ آج دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 4330 ڈالر جیسے حالات ہیں ڈنڈی کٹ کے۔ جبکہ ڈنڈی والا مال 3730 ڈالر ہے۔ ڈنڈی کٹ کا پڑتا تقریباً 44900 کا ہے۔ جبکہ ڈنڈی والے مال کا پڑتا 39500 کا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ سے وارہ نہیں ہے۔ .
Oct 13 2022 12:32:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے فیصل آباد 9400/9500 جبکہ چھانگا مانگا 9000/9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 13 2022 12:28:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 13 2022 12:25:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 32500/33000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 219 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 13 2022 11:57:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمد تھی۔ 27000 تک بولی ہوئی ہے جبکہ لونگی کوالٹی کی 31700 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 22000/22500 نئی 24000/25000 رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 12 2022 15:49:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 21500/22500 جیسے حالات ہیں۔ نئ 24000/25000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 12 2022 12:58:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 31000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال اتنے زیادہ نہیں ہیں جیسے ہی نیچے تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott