Sugar | چینی
Dec 28 2024
Oct 27 2022 14:49:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 8950 کا خریدار ہے سیلنگ کم ہے 9000 ہی سمجھنا چاہیے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Oct 27 2022 11:37:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مالوں کے 136/137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ روٹین ڈلوری مال نہیں ہیں۔ جہاز والے مال کے 114/115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک تھا انٹر بینک امپورٹ میں۔ حاضر میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں حاضر میں ریٹ اونچا ہے۔ .
Oct 27 2022 10:30:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ جبکہ نپر مسور کے 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال کے 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور کرمسن 800 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں نپر نگٹ بھی 780 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 780 ڈالر والی مسور کراچی پورٹ پر 187 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ لوکل میں ریٹ پڑتے سے نیچے ہے۔فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیِں۔ .
Oct 27 2022 10:23:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7300 جبکہ ننئ 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 27 2022 10:20:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ پورٹ 8950 جبکہ گودام 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 221 روپیہ تک ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر نہیں ملتا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے کچھ دنوں سے ڈالر ادھر ہی 219 سے 221تک رکا ہوا ہے اس لیے امپورٹرز نے سیلنگ دوبارہ روک دی ہے۔ .
Oct 26 2022 17:06:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 7300 تک کام ہوے ہیں پرانی مونگ کے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ لائن سے کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے .
Oct 26 2022 15:26:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 158/60 پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 163 روپیہ کلو، مشین کلین پرچون کوالٹی 175/78 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر مسور 168/70 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 26 2022 15:07:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال نہیں ہیں روٹین ڈلوری 133.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ جہاز والے مال کے 114/115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 26 2022 15:01:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت پرانی فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملرز گاہک ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 26 2022 14:59:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی دن کے اوقات میں گاہکی اچھی تھی تاہم شام کے اوقات میں مارکیٹ میں گاہکی تھوڑی سست تھی اور 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott