Sugar | چینی
Dec 26 2024
Oct 04 2023 12:35:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہے جبکہ ایرانی دھنیا گولی 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئٹہ مارکیٹ سست ہے اور 16900 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ انڈین کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ .
Oct 04 2023 12:33:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک بھاؤ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں95000 سے 97000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 04 2023 11:15:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 6000 بوری کی آمدن تھی۔ بارشی مال کے 13000 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ہائبرڈ اچھے مال کے 16000 سے 17850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 900 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ لونگی کوالٹی کے 24550 سے 28100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانے کولڈ سٹور مال 2021 ماڈل 13000 جبکہ 2022 ماڈل 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 03 2023 16:19:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی. .
Oct 03 2023 11:56:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ دوسری منڈیوں میں پشاور پنڈی فیصل آباد وغیرہ میں مارکیٹ تیز ہے۔ 95000/96000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایرانی اور انڈین زیرے کے۔ کوئٹہ سے آگے لوڈنگ کے مسائل ہیں. .
Oct 03 2023 11:54:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17100 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 سے 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ ایرانی دھنیا گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ انڈین دھنیا کراچی مارکیٹ میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 03 2023 11:14:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000 چھانگا مانگا 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 03 2023 11:13:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 6000 بوری کی آمدن تھی 14400 سے 18750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Oct 02 2023 16:33:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ تھے فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Oct 02 2023 12:07:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 95000/96000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں فل حال مال شارٹ ہے جبکہ کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ ہر چیک پوست پر کسٹم والے مال پکڑ لیتے ہیں۔ تاہم بکنگ میں فل حال امپورٹرز کام نہیں کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott