Sugar | چینی
Dec 26 2024
Oct 18 2022 14:59:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور نئی مونگ ثابت 6850 جبکہ پرانی 7050 تک کام ہوے ہیں۔ آج پورٹ پر 16 کنٹینر کی آمد تھی۔ برازیل کی مونگ ثابت پورٹ پر لگی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ ہو سکتا ہے انڈیا مونگ ثابت کی ایمپورٹ کیلئے پرمٹ کھول دے کیونکہ بارشوں کی وجہ سے انڈیا کی فصل کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ دوسری جانب آج انڈیا گورنمنٹ نے نئی مونگ کا کم سے کم 6000 روپیہ کوئنٹل ریٹ مقرر کیا ہے۔ پچھلے سال سرکاری ریٹ 5500 تھا۔ نیا ریٹ پاکستانی کرنسی کے حساب سے 6456 روپیہ من بنتا ہے۔ انڈیا گورنمنٹ دالوں کی ایک مخصوص مقدار خود خریدتی ہے تاکہ قیمتوں کو کنٹرول رکھا جائے۔ اس لئے انڈیا میں ہر سال گورنمنٹ امدادی قیمت مقرر کرتی ہے۔ .
Oct 18 2022 12:12:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 168/70 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ کوالٹی انتہائی ناقص آ رہی ہے۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر ریگولر کوالٹی 175 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل کوالٹی 180 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور 175 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر کافی مال ایسے ہیں جو انتہائی ناقص کوالٹی کہ ہیں۔ اس لئے پورٹ پر سودے مشکل سے فروخت ہورہے ہیں کیونکہ لینے والے جب ایڈوانس پیمنٹ پر مال لیتے ہیں اور جب مال گودام میں آتا ہے پھڈا پڑ جاتا ہے۔ اس لئے لوگ زیادہ تر گودام کے مال کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Oct 18 2022 10:42:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 0.5/1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 127.5/128 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے جبکہ جہاز والے مال 116/116.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 18 2022 10:37:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9000/9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 پیسے تک تھا انٹر بینک امپورٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں 9650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر تھی۔ .
Oct 18 2022 10:26:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 17 2022 15:54:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر میں مال نہیں ہیں۔ جبکہ پورٹ کے مال صبح پیمنٹ 6/7 دن بعد ڈیلیوری والے سودے بھی تیز ہو گئے ہیں اور 127 تک کام ہوے ہیں تین روپیہ کلو کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ جہاز والے مال بھی 2 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 116 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 219.80 پہ کلوز ہوا ہے۔ بکنگ 470/75 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں فل الحال شارٹیج نظر آرہی ہے۔ .
Oct 17 2022 15:42:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر تھی اور 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے۔ مارکیٹ بہتر تھی۔ .
Oct 17 2022 15:39:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد دن کے اوقات میں 6800 تک کام ہوئے تھے پرانی مونگ کہ تاہم شام کو دوبارہ 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگ کے۔ 15 تاریخ کو کراچی 54 کنٹینر کی آمدن تھی تنزانیہ مونگ کی۔ .
Oct 17 2022 15:37:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 175 نپر 175 جبکہ کرمسن اچھی کوالٹی 180 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں دال مسور کی ڈیمانڈ بہت زبردست دیکھنے میں آ رہی ہے .
Oct 17 2022 13:00:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 175 نپر 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 180 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ کرمسن 780 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott