Sugar | چینی
Dec 26 2024
Oct 19 2023 14:20:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 105 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے شام میں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی۔ .
Oct 19 2023 14:16:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ آج گاہکی سست تھی۔ ریٹیل میں۔ .
Oct 19 2023 14:11:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 224/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Oct 17 2023 11:20:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700 کی بیچ ہے۔ تاہم گاہکی 14500/600 کی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں آمدن والے مال 15000 تک بھاؤ ہے۔ بکنگ ایس کیو 1175 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 14074 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں جو مال بھی پورٹ پر آتا ہے بک جاتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 276 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 17 2023 10:40:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ نومبر شپمنٹ 350 ڈالر جبکہ دسمبر شپمنٹ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی ٹریڈرز کے جزبات بہتر ہیں۔ 350 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 105.77 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 276 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 17 2023 10:23:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Oct 16 2023 17:38:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 16 2023 17:38:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 101.5/102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ مزید بہتر ہوئ ہے اور 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 105.91 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 16 2023 16:51:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700/14750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ 400 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 15400 تک بھاؤ ہیں چمن ماش کے 15700 تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی سے فیصل آباد مال آئے ہیں۔ پچھلے دنوں حاضر لوڈنگ نہیں تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 16 2023 16:32:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہے جبکہ حیدر آباد 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے. .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott