Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Oct 28 2022 21:21:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی پورٹ پر 92 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ 1 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 148 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 142 جبکہ تنزانیہ 134 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 222.50 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ .
Oct 27 2022 15:56:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی رشین چیکو پورٹ 4 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کل گاہکی تھی اس وجہ سے مارکیٹ بہتر تھی آج مارکیٹ دوبارہ نرم ہے۔ جبکہ گودام کے مال کے 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 216 سے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہی۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 237 روپیہ کلو مارکیٹ گودام 242/245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم اور 9 ایم ایم مال بہت کم ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268/270 روپیہ کلو۔ امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 27 2022 14:43:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون 149 نمبر دو 143 جبکہ تنزانیہ کالا چنا 137.50 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز جو ابھی پورٹ پر کھڑا ہے اس میں تقریباً 125000 بوری لوڈ ہو چکی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پیر منگل تک تقریباً جہاز خالی ہو جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ایک اور جہاز جو آج رات کو آسٹریلیا سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گا وہ بھی 20/25 دن میں کراچی پورٹ پر پہنچ جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز جب آسٹریلیا سے روانہ ہو جائے گا اس کے بعد ایک دو روز تک پتا چلے گا کہ اس میں کتنا مال ہے اور پاکستان کب پہنچے گا۔ جیسے ہی ہمیں اپڈیٹ موصول ہو گی۔ ہم اپنے صارفین کو آگاہ کر دیں گے۔ یہ جہاز جو ابھی آسٹریلیا سے لوڈ ہو کر نکل رہا ہے یہ 560 اور 530 ڈالر میں بک ہوا تھا۔ دوسری جانب آسٹریلیا سے فریش بکنگ نمبر ون کی 595 جبکہ سی ایچ کے ایم کی بکنگ 550 ڈالر فی ٹن جیسے حالات موصول ہونے ہیں جو کراچی آکر تقریباً بالترتیب 142 اور 131 روپیہ کلو تک پڑے گا۔ تنزانیہ کی بکنگ بھی 550/60 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 27 2022 10:59:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی رشین چیکو پورٹ کے مال 5/7 روپیہ کلو تیز ہوئے ہیں اور 232/235 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ گودام کے مال کے 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 216 سے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما کوالٹی مال بہت کم ہیں مارکیٹ میں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 237 روپیہ کلو مارکیٹ گودام 242/245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم اور 9 ایم ایم مال بہت کم ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268/270 روپیہ کلو۔ امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 27 2022 10:38:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 150 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 6500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 221 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 26 2022 16:00:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 218/222 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما کوالٹی مال شارٹ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو ۔ رشین چیکو کوالٹی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ 225/230 روپیہ کلو۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 237 روپیہ کلو مارکیٹ گودام 242/245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 26 2022 14:42:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہے اور نمبر 1 کوالٹی کے 151 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 145 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تنزانیہ مال بھی 139 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال بھرپور گاہک ہے۔ ملرز بھی خریاداری کر رہے ہیں۔ دکان دار بھی خریداری کر رہے ہیں اور سٹاکست بھی مال خرید رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کالا چنا تنزانیہ سے کراچی پورٹ پر 116 کنٹینر کی آمدن تھی جبکہ اسٹریلیا سے 5 کنٹینر کی .
Oct 26 2022 11:59:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 218/222 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما کوالٹی مال شارٹ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو ۔ رشین چیکو کوالٹی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ 225/230 روپیہ کلو۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 237 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 242/245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 25 2022 15:31:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 220/225 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو ۔ رشین چیکو کوالٹی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر جو مال لگے ہیں ان کے 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 237 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 242/245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 25 2022 14:25:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 146 تک کام ہوے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سی ایچ کے ایم جو پہلے 11 روپیہ کلو کے فرق سے فروخت ہو رہا تھا آج 9 روپیہ کلو کے فرق کے ساتھ 137 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ تنزانیہ 135/36 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ملرز کی جانب سے بھرپور گاہکی دیکھنے میں آئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ریٹ بہت مناسب ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے کھل کہ کام شروع ہو گیا ہے۔ یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott