Sugar | چینی
Jan 13 2025
Oct 24 2023 09:22:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے ڈیمانڈ سست تھی۔ .
Oct 24 2023 06:26:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 226/227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 229/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آگے لوکل منڈیوں میں گاہکی ہے۔ مال ِبک رہے ہیں۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 214.92 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 24 2023 06:18:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل 14900 تک کام ہوئے تھے شام میں اور رات میں 14800 تک مارکیٹ تھی۔ ابھی بھی گودام کے مال کے 14800 تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کل شام میں 15500 تک کام ہوئے تھے۔ تاہم ابھی 15300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش کا بھاؤ 400/500 روپیہ من زیادہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق عموماً جب چمن ماش کی آمدن شروع ہوتی ہے تو دباؤ آتا ہے تھوڑا بہت لیکن اس بار دباؤ نظر نہیں آ رہا۔ انڈیا میں فصل کم ہونے کی وجہ سے برما کی مارکیٹ مضبوط ہے۔ چمن ماش کے ٹریڈرز بھی مضبوط بیٹھے ہیں کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ بکنگ 1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14652 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں امپورٹرز کو نفع ہے۔ مال گوداموں میں نہیں جا رہے ہیں۔ مال بیچ کر دوبارہ ُبک کروا لیتے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 24 2023 04:26:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے 355 ڈالر تک۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 24 2023 04:25:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8050/8150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ سٹاکسٹ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Oct 23 2023 05:48:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں ۔۔۔279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں .
Oct 23 2023 05:47:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 14600 جبکہ گودام کے مال 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15300 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ 15 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14893.2 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال بھی کم ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ میں بھی تیزی نظر آ رہی ہے۔ برما کی لوکل مارکیٹ بھی تیز ہے انڈیا کی کراپ کمزور ہونے کی وجہ سے۔ .
Oct 23 2023 04:46:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ بکنگ 355 ڈالر فی ٹن بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 108.45 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے بھاؤ ہے مال زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع ہے مطابق کینیڈا والا جو جہاز آیا تھا اس کا مال پڑا ہے پورٹ پر 20 ہزار ٹن کا۔ اس کے علاوہ 200/250 کنٹینر مال اندازاً ہو گا کراچی میں۔ نیچے ڈیمانڈ ہے مال تھوڑے تھوڑے کر کے ِبک رہے ہیں۔ .
Oct 23 2023 04:42:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Oct 21 2023 10:18:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott