Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Oct 09 2023 14:38:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 14250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Oct 09 2023 14:10:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے اور 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Oct 09 2023 11:54:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد مندی میں ماش ثابت ایس کیو 14600/700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل منڈیوں ٹریڈرز رکے ہوئے تھے خریداری نہیں کر رہے تھے۔ جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ .
Oct 07 2023 16:44:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800/13850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ تھے شام میں ایس کیو کوالٹی مالوں کے۔ .
Oct 07 2023 13:00:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے. .
Oct 06 2023 13:46:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.65 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 05 2023 15:46:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام میں دوبارہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14700/800 روپیہ من تک بآحؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 05 2023 11:49:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی کے ٹریڈرز نے پچھلے دو ہفتے سے خریداری نہیں کی تھی۔آگے لوکل منڈیوں میں سٹاک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ کل شام میں گاہکی تھی فیصل آباد منڈی میں۔ بکنگ 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 13748 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Oct 04 2023 16:54:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 14100 روپیہ من ریٹ بتاتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے 14000 ہی سمجھنا چاہیے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 04 2023 12:49:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14300/14350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.85 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ بکنگ 1115 ڈالر فی ٹن بھاؤ ہے ایس کیو کوالٹی کا۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott