Sugar | چینی
Jan 13 2025
Oct 04 2023 16:18:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تھل لائن پرانے مال ختم ہیں نئے مال کی ابھی آمدن شروع نہیں ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 04 2023 12:30:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 1/1.5 گاڑی آمدن ہو جاتی ہے۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Oct 04 2023 11:52:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 8400/8500 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 03 2023 16:11:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شکر گڑھ نارووال 13/14 ٹرک تک آمدن ہے۔ 3200 روپیہ من تک ریٹ ہے لوڈ میں۔ تھل لائن پرانے مال ختم ہیں۔ نئے مال ابھی شروع نہیں ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 03 2023 12:12:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 03 2023 11:08:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 8500 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ لالا موسی لائن 8/10 دن لگ جائیں گے بھرپور آمدن میں۔شکر گڑھ نارووال 10/12 گاڑی تک آمدن ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 02 2023 16:02:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے. .
Oct 02 2023 11:25:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے بھاؤ اوکاڑہ منڈی میں 4600/4800 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ خاطر خواہ کام نہیں ہے۔ .
Oct 02 2023 10:29:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50/100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ شکر گڑھ نارووال 10 ٹرک تک آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ تھل لائن 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 31 2022 16:55:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2350 روپیہ من تھل لائن 5800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خشک مال کے اسٹاکسٹ بھی خریدار ہیں۔ جبکہ فیڈ ملز بھی خریدار ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott