Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Oct 10 2023 11:18:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 18500 جبکہ چھانگا مانگا 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 10 2023 11:00:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں کل 5100 بوری تک کی آمدن تھی۔ آج بھی 4000 سے زیادہ بوری کی آمدن ہے۔ مال ابھی نمی والے ہیں۔ 14200 سے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مال ہلکے آئے ہیں 19600 سے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ فل حال گاہکی بھی سست ہے۔ .
Oct 09 2023 16:52:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ .
Oct 09 2023 16:51:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں نئے ہائبرڈ مال کے۔فل حال مالوں میں نمی ہے جس کی وجہ سے گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 09 2023 12:00:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 100000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Oct 09 2023 11:57:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دھنیا سکھری 17000 جبکہ انڈین 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 09 2023 11:55:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہے جبکہ چھانگا مانگا 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 09 2023 10:42:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 4000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 14100 سے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کوالٹی ہلکی ہے۔ لونگی کوالٹی کے 22300 سے 25150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ہفتہ صبر کرنا چاہیے۔ مال نمی والے آ رہے ہیں۔ نیچے گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ فیصل آباد بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہے ہائبرڈ مالوں کا۔ .
Oct 07 2023 16:38:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000 تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں شام کے اوقات میں۔ مہینہ پیمنٹ پر 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شام میں گاہکی اچھی تھی۔ کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 07 2023 12:22:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 سے 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott