Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Oct 31 2023 18:25:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز کے مہنگے پڑتے والے سودے ہیں اور بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔انٹر بینک میں ڈالر 282.25 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ کراچی سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 31 2023 14:48:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Oct 31 2023 14:27:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 16800/17000 روپیہ من تک بھاو ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی سے شام میں ہی کام ہوتے ہیں۔ تاہم انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ ڈالر 282.5 روپیہ تک ریٹ ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 31 2023 12:39:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott