Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Oct 21 2022 13:37:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ کے سودے 9400 جبکہ گودام کے سودے 9450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ بکنگ 985 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 9425 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی جو مال پورٹ پر لگ رہے ہیں وہ 1025/50 ڈالر کے سودے ہیں۔ ایمپورٹرز نقصان کر رہے ہیں۔ .
Oct 20 2022 15:15:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والا مال 167 جبکہ گودام کا ریگولر کوالٹی 170 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 175/80 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے .
Oct 20 2022 15:14:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 133 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ بہتر ہے۔ پورٹ پر جو پچھلے ہفتے 25/30 کنٹینر لگے تھے بنک سے ڈاکیومنٹ کلئیر نہ ہونے کی وجہ سے لیٹ ہو رہے۔ نومبر میں جو کینیڈا کا جہاز پورٹ پر لگنا ہے جہاز کے مال کا 117 کا خریدار ہے سیلنگ کم ہے۔ رشیہ سے بکنگ 470 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 114.25 تک پڑتا ہے۔ تاہم رشیہ سے کوئی ایمپورٹر بکنگ نہیں کرا رہا ہے کیونکہ نومبر میں ایک جہاز جو 464 ڈالر میں بک ہوا تھا وہ پورٹ پر لگے گا۔ .
Oct 20 2022 14:59:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور پورٹ کے سودے 9300 جبکہ گودام کے سودے 9400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے .
Oct 20 2022 14:56:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی کراپ کا مال 7000 پرانی 7200 جیسے حالات ہیں بعض بروکر پرانی کا 7250/7300 بھی سنا رہے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی .
Oct 20 2022 12:48:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والا مال 167 جبکہ گودام کا ریگولر کوالٹی 170 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 175/80 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Oct 20 2022 11:51:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی پورٹ کے مال 131/32 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ حاضر گوداموں میں مال نہیں ہیں۔ جہاز کے مال کی بیچ نہیں ہے کیونکہ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں اور انٹر بنک میں ڈالر کے بھی 221.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 20 2022 10:32:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 9900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ دوسری جانب چمن بارڈر بند ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 20 2022 10:21:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگ کے جبکہ نئ مونگ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ آ جاتی ہے ہے اس کے علاوہ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Oct 19 2022 15:25:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور گودام کے مال 133 تک فروخت ہوے ہیں۔ کمزور کوالٹی گودام کے مال 128/29 تک تک کام ہوے ہیں جس میں چار پانچ فیصد ڈنک ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کے سودے ایڈوانس پیمنٹ پر 132 تک ہوے ہیں۔ جبکہ جو جہاز نومبر میں لگے گا اس میں 117 کا خریدار ہے سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر کے 221.25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott