Sugar | چینی
Jan 11 2025
Oct 24 2023 04:21:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 152.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کام کاج ہو رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ بھی فل حال رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 23 2023 04:38:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 5 نومبر پیمنٹ پر 153.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 550 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 166.49 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 21 2023 10:25:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ ابالنے کے بعد سفید مالوں کا چھلکا اتر جاتا ہے۔ اس وجہ سے گاہک سفید مال نہیں خریدتا۔ جبکہ گولڈن مال 1/2% دال والے 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال وی آئ پی سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک کام ہو رہے ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ تاہم ابھی ترکی مال ختم ہیں مارکیٹ میں۔کینیڈا 8/9 320/325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے رامبا برانڈ 485 روپیہ کلو ریٹ تک کام ہوئے تھے۔ کلپر 475 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 21 2023 09:03:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 152 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے فل حال .
Oct 21 2023 04:25:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ کل رات 3 روپیہ کلو تک تیز ہوئ تھی اور 153.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے تھے سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے لوکل مارکیٹ میں فل حال۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک اوپن ہوا تھا تاہم اس وقت 278.40 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 20 2023 07:53:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 150/150.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب آج 20 تاریخ سٹے والے سودے بھی سیٹل ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 278 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 20 2023 07:31:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 222/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ جبکہ گولڈن مال 1/2% دال والے 232/236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی۔ بکنگ گولڈن مال 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 214.50 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 278.50 تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 320/325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 480/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 19 2023 14:24:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور کراچی مارکیٹ میں 153/154 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 19 2023 14:23:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 152/153 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 19 2023 14:14:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 222/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ جبکہ گولڈن مال 1/2% دال والے 232/236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 320/325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 480/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott