Sugar | چینی
Jan 11 2025
Oct 02 2024 14:24:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1075 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 02 2024 14:23:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Oct 02 2024 12:41:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9600/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا مونگ 11000 جبکہ برازیل 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 01 2024 18:06:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی حاضر ڈلوری مال 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مال کے 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 01 2024 17:11:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پورٹ پر کچھ کچے امپورٹرز کے مال لگے ہوئے ہیں۔ پیمنٹ نا ہونے کی وجہ سے بیچ آ رہی ہے۔ .
Oct 01 2024 17:08:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2024 17:06:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2024 14:15:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی حاضر ڈلوری مال 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مال کے 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ 212 سے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کرمسن مسور 730 ڈالر جبکہ نپر مسور 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 01 2024 14:08:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہکی خاموش ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی انویسٹرز خریداری میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Oct 01 2024 14:02:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 20 تاریخ کو پورٹ پر امپورٹرز کے مال لگے تھے۔ ان کی بیچ آ رہی ہے اور لوکل میں دو دن سے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 1095 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott