Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Oct 25 2022 11:13:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے مال 160 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ ریگولر کوالٹی 165 جبکہ مشین کلین 170/75 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے .
Oct 25 2022 11:11:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت نئی 6850 جبکہ پرانی 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 24 2022 15:33:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 160 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر مال انتہائی ناقص اور گیلے ا رہے ہیں جس کی وجہ سے لوکل ٹریڈرز پورٹ کے سودے خریدنے سے گریز کر رہے ہیں۔ گودام کے مال 165 جبکہ مشین کلین مال 170/75 جیسے حالات ہیں۔ نپر 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ خاموش نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت پورٹ پر کالا چنا۔ سفید چنا ماش ییلو پیس وغیرہ بھی دھڑا دھڑ لگ رہے ہیں جس کی وجہ سے پیمنٹ کا دباؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ دوسری جانب بکنگ آسٹریلیا سے 750/55 جبکہ کینیڈا سے 775 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی آکر تقریباً بالترتیب 180 اور 185 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ تاہم فل الحال ایمپورٹرز بکنگ نہیں کرا رہے ہیں کیونکہ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے آ گئ ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ آئندہ ہفتے اگر مارکیٹ مزید مندہ ہوتی ہے تو مسور کی خریداری کرنی چاہیے۔ کیونکہ جب پورٹ پر دباؤ ختم ہو گا تب مارکیٹ بہتر ہو جائے گی کیونکہ ایمپورٹ کا پڑتا اونچا ہے تاہم وقتی طور پر مارکیٹ دباؤ میں ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 24 2022 15:28:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور نئی کراپ 6800 جبکہ پرانی کراپ 7000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مونگ میں سٹہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں آپ ڈاؤن زیادہ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مونگ کی فصل شارٹ ہے۔ اور نئی ہاڑو مونگ جس کو سمر کراپ کہتے ہیں وہ بھی جون سے پہلے نہیں آے گی۔ اس لئے ماہرین بہتری کے امکانات ہی بتاتے ہیں۔ ارجنٹائن اور برازیل کی مونگ جو پورٹ پر آتی ہے وہ ثابت ہی فروخت ہورہی ہے۔ .
Oct 24 2022 15:14:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ پر 24 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے مارکیٹ 8800 روپیہ من جیسے حالات پورٹ کے مال کے جبکہ گودام 8900 جیسے حالات ہیں۔ برما سے بکنگ 980 فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 9355 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں کوئی 100/50 کی لچک آے تو خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ ماش اب بکنگ کے پڑتے سے 500 روپیہ نیچے ا گیا ہے۔ .
Oct 24 2022 15:06:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر لوڈنگ 135 جبکہ پورٹ کے سودے 133 تک ہوے ہیں۔ پورٹ پر 70 کنٹینر کی آمد تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ییلو پیس کا جہاز جو کینیڈا سے لوڈ ہو کر پاکستان کیلئے روانہ ہوا ہوا ہے اس میں 22000 ٹن کے قریب مال ہے جو 12 نومبر کی تاریخ شو کر ہے۔ یعنی 12 نومبر کو پورٹ پر لگے گا۔ تاہم جہاز کی تاریخ آگے پیچھے ہو سکتی ہے بعض اوقات جہاز پورٹ پر ا جاتا ہے لیکن برتھ نہ ملنے کی وجہ سے ایک دو دن کیٹ بھی ہو سکتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نومبر دسمبر میں 300/400 کنٹینر رشیہ کے پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جہاز لگنے سے پہلے پورٹ پر کوئی بڑی آمد کے امکانات نہیں ہیں ہو سکتا ہے اگر کوئی جہاز آے بھی تو 50/60 کنٹینر لگ سکتے ہیں۔ بکنگ رشیہ سے 470 ڈالر کی صورتحال ہے جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 114 تک پڑتا ہے۔ تاہم فریش بکنگ نہیں ہو رہی ہے۔ بس یہی مال ہیں 300/400 کنٹینر کی شکل میں اور 22000 ٹن جہاز کی شکل میں مال لگے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق حاضر میں فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ جب جہاز پورٹ پر لگے تو پھر مارکیٹ دیکھ کر ہی کام کرنا چاہیے۔ کیونکہ حاضر میں ریٹ بہت بھاری ہو گیا ہے۔ .
Oct 24 2022 12:22:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ پر 42 کنٹینر کی آمد تھی پورٹ کے سودے 160 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 165 جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین مال 170/75 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ فل الحال سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 24 2022 11:07:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 135 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کراچی کے گوداموں میں حاضر میں مال شارٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ پورٹ کے سودے 133 تک ہوے ہیں۔ .
Oct 24 2022 10:49:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 350 روپیہ من روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور پورٹ کے مال 8800 جبکہ گودام کے مال 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 124 کنٹینر ایس کیو جبکہ 15 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 9375 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چمن ماش کے 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 221.50 روپیہ تک ہے امپورٹ میں اور بعض بینک میں مل نہیں رہا ہے۔ .
Oct 24 2022 10:25:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 7 کنٹینر برازیل مونگ کی آمدن تھی۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott