Sugar | چینی
Jan 09 2025
Oct 25 2022 11:24:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 220/225 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/23۔ رشین چیکو کوالٹی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر جو مال لگے ہیں ان کے 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 237 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 242/245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 25 2022 11:09:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6400 کراچی جہاز کا مال 144 جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 133 اور تنزانیہ 133 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سی ایچ کے ایم کوالٹی مال پہلے کی نسبت کچھ بہتر نکل رہی ہے۔ نمبر ون کوالٹی ابھی جہاز سے باہر نہیں نکلا۔ امید ہے وہ مال بھی اچھا مال ہی ہو گا۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جہاز کے علاؤہ پورٹ پر کنٹینر بھی کافی مقدار میں پڑے ہوئے ہیں۔ آسٹریلیا اور تنزانیہ دونوں ہی کراچی پورٹ پر پڑے ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دوسری جانب فریش بکنگ نمبر ون کوالٹی 590 جبکہ نمبر دو کوالٹی 550 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً بالترتیب 140 اور 131 تک پڑتا ہے۔ .
Oct 24 2022 16:27:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 220/225 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 7/8 اچھے مالوں کے 238 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 216 کنٹینر کی آمدن تھی رشین چیکو کی۔ مارکیٹ پڑتے سے کافی اوپر جا رہی ہے لوکل میں۔ لوکل مارکیٹ نرم ہو سکتی ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 245/248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 24 2022 14:55:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی صبح کی لوڈنگ 150 جبکہ جہاز والے مال کی پرسوں سے لوڈنگ شروع ہو جاے گی 143/44 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 136/37 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اور ملا جلا رجحان ہے۔فریش بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 540 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 128 تک پڑتا ہے۔ جبکہ نمبر ون کوالٹی کی بکنگ 575 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 137 تک پڑتا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ رکی ہوئی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس وقت پورٹ پر جہاز کے علاؤہ بھی آمد بہت ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ کالا چنا کے علاؤہ مسور سفید چنا ماش ییلو پیس وغیرہ بھی پورٹ پر دھرا دھڑ لگ رہے ہیں ہو سکتا ہے آئندہ آنے والے دنوں میں پیمنٹ کا بحران پیدا ہو جاے۔ .
Oct 24 2022 10:57:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 220/225 روپیہ کلو جبکہ اچھے سارٹیکس مال کے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 7/8 اچھے مالوں کے 238 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 245/248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 268 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 24 2022 10:41:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3/5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 152/154 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر ڈلوری والے مالوں کے۔ جہاز والے مال کے 148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل کراچی پورٹ پر 222 کنٹینر کالےچنے کی آمدن تھی۔ سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6550 جبکہ فیصل آباد 6450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 25 پیسے بہتر ہوا ہے اور 221.5 پیسے تک ہے انٹر بینک میں۔ .
Oct 22 2022 16:03:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی 220/225 روپیہ کلو۔ برما کوالٹی مال نہیں ہیں کراچی مارکیٹ میں اگر کسی کے پاس ہے تو اس کا اپنا ریٹ ہے. اسٹریلیا 6/7/8 233/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہک آتا ہے نہ بیچ آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے ذرائع کے مطابق 24 تاریخ کو آمدن متوقع ہے رشین چیکو کی۔ 300 کے قریب کنٹینر سننے میں آرہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 22 2022 14:55:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 157 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 147 جبکہ تنزانیہ کالا چنا 139 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال میں 149 تک کام ہوے ہیں نمبر ون کوالٹی کے جبکہ نمبر دو کوالٹی 139 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 22 2022 11:01:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلیوری مال 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان 6750 جبکہ فیصل آباد 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 22 2022 10:45:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی پورٹ 220/225 روپیہ کلو جبکہ گودام اچھے سارٹیکس مال 235 روپیہ کلو تک ہیں۔ برما کوالٹی مال نہیں ہیں کراچی مارکیٹ میں اگر کسی کے پاس ہے تو اس کا اپنا ریٹ ہے. اسٹریلیا 6/7/8 233/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 240 روپیہ کلو مارکیٹ گودام کے مال 248 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott