Sugar | چینی
Jan 09 2025
Oct 21 2023 05:49:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی دھنیا ایرانی ٹکڑا کوالٹی 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک سست تھی۔ .
Oct 21 2023 05:40:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 97000 سے 99000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ کسٹم والے مال مال پکڑ لیتے ہیں۔ سختی زیادہ ہے۔ جس کی وجہ سے فیصل آباد ریٹ اونچا ہے. فل حال گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی پچھلے دو مہینے سے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ پچھلے مہینے انڈیا میں 65000 تک ریٹ چلا گیا تھا تاہم ابھی 54200 تک بھاؤ ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 21 2023 05:03:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 21 2023 05:02:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں مارکیٹ 400/500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 14800 سے 16750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 19000 سے 22400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کل 3000 بوری کی آمدن تھی آج 4000 بوری کی آمدن تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Oct 19 2023 14:30:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی کے 96000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 99000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Oct 17 2023 10:53:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 5500 بوری کی آمدں تھی اور ہائبرڈ اچھے مال کے 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم انویسٹرز دوبارہ اچھے مالوں کے گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 16 2023 16:54:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Oct 16 2023 11:37:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من تک بھاؤ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 97000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ 66000 والی 54000 تک آ گئ تھی۔ تاہم ابھی دوبارہ مارکیٹ 3000 پلس ہوئ ہے اور 57675 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا میں مال اس بار بھی کم ہیں لیکن ریٹ کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے ہیں۔ انڈیا کی ایکسپورٹ میں بھی کافی کم ڈیمانڈ دیکھنے میں آئ ہے پچھلے دو تین مہینوں میں۔ .
Oct 16 2023 11:14:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 5500 بوری کی آمدن تھی 14000 سے 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 20000 سے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی فل حال گاہکی سست ہے۔ 14000 سے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی کریکشن آ چکی ہے۔ 6000 کی کریکشن آئ ہے مارکیٹ اوپر 20500 تک چلی گئ تھی۔ سٹاکسٹ بھی کھرا مال تھوڑا تھوڑا لے رہے ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں دوبارہ بہتری امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 16 2023 10:57:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 1000/1500 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 19500 سے 20000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott