Sugar | چینی
Nov 21 2024
Oct 31 2023 18:25:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز کے مہنگے پڑتے والے سودے ہیں اور بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔انٹر بینک میں ڈالر 282.25 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ کراچی سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 31 2023 14:27:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 16800/17000 روپیہ من تک بھاو ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی سے شام میں ہی کام ہوتے ہیں۔ تاہم انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ ڈالر 282.5 روپیہ تک ریٹ ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Oct 30 2023 18:47:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 16200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 16000 کی طرف آتی ہے تو گاہک بننا شروع ہو جاتا ہے جبکہ 18000 کی طرف جاتی ہے تو بیچ آنا شروع ہو جاتی ہے۔ .
Oct 30 2023 14:45:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 500/600 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے شام میں ہی کام ہونگے۔ .
Oct 28 2023 18:57:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ کراچی 17500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ملتان 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دیسی برسیم شیخوپورہ منڈی میں مال تقریباً ختم ہیں۔ 14000 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں دیسی برسیم کے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott