Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Oct 16 2023 16:51:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700/14750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ 400 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 15400 تک بھاؤ ہیں چمن ماش کے 15700 تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی سے فیصل آباد مال آئے ہیں۔ پچھلے دنوں حاضر لوڈنگ نہیں تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 16 2023 12:08:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14144 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 14 2023 16:34:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر میں مال ہی نہیں ہیں سوموار ڈلوری والے مال 15700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ چمن ماش 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 14 2023 12:33:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 13 2023 14:00:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ایس کراچی مارکیٹ میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں جس کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپیہ کم ہوا ہے اور 277.45 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما میں شدید بارشوں کے باعث کافی سارے علاقے پانی میں ہیں۔ ماش ثابت کی لوکل مارکیٹوں میں مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ جو بھی مال آتے ہیں پورٹ سے ِبک جاتے ہیں۔ گوداموں میں مال اکا دکا ہی ہونگے کیونکہ لوکل مارکیٹ پڑتے سے اوپر ہی چل رہی ہے۔ جیسے ہی امپورٹرز کے مال آتے ہیں نفع پکا کر کے دوبارہ ُبک کروا لیتے ہیں۔ .
Oct 12 2023 15:21:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14400 روپیہ من گودام جبکہ پورٹ 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 12 2023 12:37:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی گودام کے مال 14400 جبکہ پورٹ کے مال 14150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 14028 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ مزید کم ہوا ہے اور 278.65 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں۔ 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ حاضر ڈلوری بھی نہیں ہے۔ ڈلوری ہفتہ والے دن کی ہے۔ .
Oct 11 2023 15:43:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 14400/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ منڈیاں خالی ہیں۔ جو بھی مال آتے ہیں ِبک جاتے ہیں۔ .
Oct 11 2023 13:08:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 14500 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ ماش فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 11 2023 11:03:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14218 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 280 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott