Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Oct 20 2022 15:15:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والا مال 167 جبکہ گودام کا ریگولر کوالٹی 170 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 175/80 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے .
Oct 20 2022 12:48:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والا مال 167 جبکہ گودام کا ریگولر کوالٹی 170 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 175/80 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Oct 19 2022 15:15:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز کا مال 168/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر 171 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور ریٹیل کوالٹی 175/78 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے .
Oct 19 2022 11:09:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے کرمسن مسور 168/170 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ 168 ایڈوانس کراچی جبکہ 170 فیصل آباد پہنچ۔ مسور نپر بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 170/172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مالوں کے 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال کافی لگے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 18 2022 15:33:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے ایڈوانس پیمنٹ پر 168/70 جیسے حالات ہیں۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 175 جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ ریٹیل کوالٹی 180 جبکہ نپر 175 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فیصل آباد کے ٹریڈرز فل الحال کراچی سے خریداری میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ ان کے مال راستے میں ہی۔ لوڈ ہوے ہوے ہیں جو انہوں نے 152/165 تک خریداری کئے تھے۔ اس لئے زیادہ تر دوکاندار اپنا اپنا مال ہی فروخت کر رہے ہیں۔ تاہم فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Oct 18 2022 12:12:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 168/70 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ کوالٹی انتہائی ناقص آ رہی ہے۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر ریگولر کوالٹی 175 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل کوالٹی 180 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور 175 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر کافی مال ایسے ہیں جو انتہائی ناقص کوالٹی کہ ہیں۔ اس لئے پورٹ پر سودے مشکل سے فروخت ہورہے ہیں کیونکہ لینے والے جب ایڈوانس پیمنٹ پر مال لیتے ہیں اور جب مال گودام میں آتا ہے پھڈا پڑ جاتا ہے۔ اس لئے لوگ زیادہ تر گودام کے مال کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Oct 17 2022 15:37:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 175 نپر 175 جبکہ کرمسن اچھی کوالٹی 180 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں دال مسور کی ڈیمانڈ بہت زبردست دیکھنے میں آ رہی ہے .
Oct 17 2022 13:00:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 175 نپر 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 180 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ کرمسن 780 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے .
Oct 15 2022 15:30:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ جہاز والے مال کے فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کنٹینر والے مال 175 اور پرچون کوالٹی مال 180 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور بھی 180 جیسے حالات ہیں۔ انویسٹرز ایکٹو ہیں۔ .
Oct 15 2022 11:16:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن بازار دھارا مال کے 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل میں لوگوں کے جزبات بہتر ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott