Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Oct 29 2022 15:43:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 80% سفید 10200 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10800 پہ رکا ہوا ہے کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Oct 29 2022 12:00:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10200 جیسے حالات ہیں۔ 70% 10000 جیسے حالات ہیں 50% 9800 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی 10800 تک کام ہوے ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 27 2022 15:15:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10200 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ کراچی 10800 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی تھل کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ 15 نومبر تک تھل پنجاب کے علاقوں میں گوارہ کی کٹائی شروع ہو جاے گی۔ .
Oct 27 2022 11:06:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10000 روپیہ کوئنٹل 80/20 جبکہ 70/30 کوالٹی 9800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 10800 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کہ .
Oct 26 2022 15:52:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 کوالٹی شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 10800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ کھل کر سیلنگ نہں ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی برابر سی ہی ہے. مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 26 2022 12:03:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 9800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Oct 25 2022 14:47:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 9700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کراچی تھر پارکر کوالٹی 10700 کا خریدار ہے سیلنگ کم ہے۔ .
Oct 25 2022 11:31:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 9700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج پنجاب کے ملرز خریدار ہیں۔ تاہم لائن سے سیلنگ کم ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لیکن لائن پر اتنی زیادہ سیلنگ نہیں ہے .
Oct 24 2022 15:47:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 9600 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10600 پہ رکا ہوا ہے ملا جلا رجحان ہے .
Oct 24 2022 12:18:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 کمزور ہوا ہے اور 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10600 پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott