Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Oct 07 2023 12:20:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں تو 87000/87500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ تاہم فیصل آباد منڈی میں 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 101000/102000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں جبکہ کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ ہر چیک پوسٹ پر بندے کھڑے ہیں۔ مال پکڑ لیتے ہیں۔ .
Oct 07 2023 11:39:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000 جبکہ چھانگا مانگا 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے. .
Oct 07 2023 11:02:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 5000 بوری کی آمدن تھی. 14650 سے 17050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے ایک ہفتے میں آمدن زیادہ ہوئ ہے۔ پہلے 2000/3000 بوری کی آمدن تھی۔ پچھلے ہفتے سے 5000/6000 بوری کی آمدن رہی ہے۔ فل حال گاہک سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے. کولڈ سٹور مال 2020 والے 12000 2021 والے 13000 اور 2022 والے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 05 2023 16:17:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بارشوں کی وجہ سے کوالٹی پھر ہلکی ہوئ ہے۔ جس کی وجہ سے ریٹ بھی دوبارہ نرم ہوئے ہیں. .
Oct 05 2023 11:56:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 16400 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 جبکہ گولی دھنیا ایرانی 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے. .
Oct 05 2023 11:54:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 88000 روپیہ من تک بھاو بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال ہی شارٹ ہیں 96000/97000 روپیہ من ریٹ مانگتے ہیں۔ بکنگ انڈیا بہتر ہوئ ہے اور 7200 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ضرور ہوئ ہے لیکن گاہک ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ ٹریڈرز بہت کم کام کرتے ہیں ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ .
Oct 05 2023 11:51:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 05 2023 11:04:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری مندی میں 5000 بوری کی آمدن تھی 14000 سے 17250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 500/600 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 04 2023 16:25:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Oct 04 2023 12:36:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott