Sugar | چینی
Dec 03 2024
Oct 31 2023 18:29:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 31 2023 17:32:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایس کیو کے جبکہ چمن ماش 15850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 31 2023 17:29:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 108.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ انٹر بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ ڈالر 282.25 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 31 2023 17:27:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 8200/8250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ .
Oct 31 2023 14:46:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 229/230 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ کراچی سے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Oct 31 2023 13:22:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100/15150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ ڈالر ابھی مزید تیز ہوا ہے اور 282.5 روپیہ تک بھاؤ بن گئے ہیں امپورٹ میں کھل کر ملتا بھی نہیں ہے۔ ڈالر بھی بہتر نظر آ رہا ہے فل حال۔ .
Oct 31 2023 13:00:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 107/107.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 365/370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 281.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال میں گاہکی نہیں ہے۔تاہم ثابت میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 31 2023 12:19:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Oct 30 2023 18:34:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ ایس کیو 1265 ڈار فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 15460 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ ڈالر بھی بہتر ہوا ہے اور 281.60 روپیہ پر کلوز ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنزیومر منسٹری اور پلس امپورٹرز ایسوسیایشن کے درمیان انڈیا میں اجلاس منعقد ہوا۔ انڈیا گوورنمنٹ نے سٹاک کی لمٹ لگائ ہوئ ہے۔ آل انڈیا پلس مل اسیسمنٹ نے کہا ہے کہ تھوک فروشوں کا زخیرہ بڑھایا جائے۔ 50 ٹن سے 150 ٹن کیا جائے کیونکہ پائپ لائن ڈرائ ہوتی ہوئ نظر آ رہی ہے انڈیا کی لوکل منڈیوں میں۔ اور دوسرا درآمد کنندگان کی طرف سے آرڈر کردہ دالوں پر اسٹاک کی حد لگائ گئ ہے اسے 30 دن سے بڑھا کر 75 دن کیا جائے۔ اس کے علاوہ انہوں نے امریکی دال کی درآمد پر ڈیوٹی ختم کرنے پر حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔ برما میں مال تو موجود ہیں لیکن فل حال انڈیا کی گاہکی کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بھی تیزی کے امکانات ہیں۔ جو بھی مال پورٹ پر آتے ہیں ساتھ ہی ِبک جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott