Sugar | چینی
Dec 02 2024
Oct 31 2023 17:47:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈے ہیں۔ .
Oct 31 2023 12:36:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800 تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے فل حال۔ .
Oct 30 2023 17:32:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Oct 30 2023 13:01:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی مندیوں میں 600 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 دن بعد آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Oct 28 2023 18:54:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Oct 28 2023 12:47:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 30/70 کوالٹی 17800 تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھرپارکر نئ فصل 15 نومبر تک آئے گی۔ اور پنجاب کی دسمبر میں آئے گی۔ .
Oct 24 2023 09:32:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800/18000 تک بھاؤ تھے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی. .
Oct 24 2023 05:16:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوینٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر 93.310 کلو کا بھاؤ 17000 روپیہ تک موصول ہوا ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 23 2023 05:25:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 800 روپیہ کوئنٹل گرم ہوئ ہے اور 17800 تک بھاؤ بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹے بازوں کے جزبات گرم ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا تیز ہونے کی وجہ سے۔ انڈیا پچھلے 4/5 دن میں 400 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئ ہے اور 5990 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott