Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Oct 14 2023 12:03:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ رشیا سے 330/335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Oct 14 2023 10:43:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے. .
Oct 13 2023 14:07:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر روزانہ ایک ایک روپیہ کر کے گر رہا ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 277.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 13 2023 14:01:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر والے 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج فیصل آباد مارکیٹ بند ہے۔ کام نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 277.47 روپیہ تک ہے امپورٹ میں. .
Oct 13 2023 14:00:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ایس کراچی مارکیٹ میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں جس کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپیہ کم ہوا ہے اور 277.45 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما میں شدید بارشوں کے باعث کافی سارے علاقے پانی میں ہیں۔ ماش ثابت کی لوکل مارکیٹوں میں مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ جو بھی مال آتے ہیں پورٹ سے ِبک جاتے ہیں۔ گوداموں میں مال اکا دکا ہی ہونگے کیونکہ لوکل مارکیٹ پڑتے سے اوپر ہی چل رہی ہے۔ جیسے ہی امپورٹرز کے مال آتے ہیں نفع پکا کر کے دوبارہ ُبک کروا لیتے ہیں۔ .
Oct 12 2023 16:11:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر والے 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 12 2023 15:54:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 100 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی تھی۔ .
Oct 12 2023 15:21:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14400 روپیہ من گودام جبکہ پورٹ 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 12 2023 13:51:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ حیدر آباد 8175 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں. .
Oct 12 2023 13:01:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر والے 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر نرم ہے جس کی وجہ سے گاہکی رکی ہوئ ہے۔ آج انٹر بینک میں 278.40 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott