Sugar | چینی
Jan 09 2025
Oct 05 2022 11:44:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔جوارسدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 2/2.5 گاڑی کی آمدن تھی اور 3800/3850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانے مالوں کے 2800 سے 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ .
Oct 04 2022 11:56:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3 سے 4 ٹرک کی آمد تھی 3800/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں کل کی نسبت مارکیٹ 200 کمزور ہے۔ پرانی جوار ملتان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 03 2022 11:39:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 4000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ آمد دو ڈھائی ٹرک کی تھی۔ دوسری جانب پرانی جوار جو 2/3% ڈنک والا مال ہے 3200/3300 جیسے حالات ہیں۔ جو زیادہ ڈنک والا مال وہ 2600/2700 جیسے حالات ہیں۔ پرانا مال انویسٹرز سنبھال گئے ہیں سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Oct 01 2022 11:12:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 2.5 ٹرک کی آمدن تھی اور 3700/3800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پرانی جوار 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott