Sugar | چینی
Jan 04 2025
Oct 03 2023 15:38:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ فیصل آباد 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Oct 03 2023 11:35:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو فیصل آباد منڈی میں حاضر ڈلوری مال 14200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے۔ بکنگ 15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13654 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی بھی امپورٹرز کو نفع ہے ان کے 1045/1075 ڈالر کے درمیان والے مال ہیں اور ڈالر بھی کم ہوا ہے۔ امپورٹرز جیسے ہی مال لگتے ہیں نفع پکا کر لیتے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 02 2023 16:06:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گودام کے مال کے 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 14700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Oct 02 2023 11:23:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ریڈی ڈلوری والے مال 14400 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14800 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ ایس کیو 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13850 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے. .
Oct 31 2022 15:54:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9350 جیسے حالات بن گئے ہیں گودام کے مال کے۔ پورٹ پر 9250 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جو مال پورٹ پر لگے ہوئے ہیں چونکہ ایف اے ٹی ایف نے برما کو بلیک لسٹ کر دیا ہے اس لئے ان کے ڈاکیومنٹ ریٹائر ہونے میں مسائل کا سامنا ہے۔ میزان بنک نے برما کے ڈاکیومنٹ کلئیر کرنے سے منع کر دیا ہے۔ تاہم دوسرے بنک شائد کوئی حل نکال لیں۔ تاہم پریشانی والا معاملہ بن گیا ہے۔ ایک آدھ دن تک صحیح رپورٹ آ جائے گی کہ برما کے مال کے ڈاکیومنٹ کس طرح کلئیر ہونگے .
Oct 31 2022 11:32:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9450 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں گودام کے مال کے پورٹ 9350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں اور چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 10650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 221.95 روپیہ ہے لیکن ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Oct 29 2022 13:58:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9150 پورٹ اور گودام کے سودے 9250 روپیہ من تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما سے ڈاکیومنٹ کافی لیٹ آ رہے ہیں بنک میں۔ دوسری جانب بنک ڈالر بھی کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پورٹ پر جن لوگوں نے ایمپورٹرز سے مال خریدے تھے دس دس دن ہو گئے ہیں پیمنٹ دیئے ہوے لیکن ڈیلیوری نہیں مل رہی۔ جبکہ ایمپورٹرز کا کہنا ہے بنک میں ڈاکیومنٹ لیٹ ا رہے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 29 2022 10:21:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہے اور 9050 روپیہ من کا گاہک ہے گودام کے مال کا پورٹ 8950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں بہتری کی وجہ سے امپورٹرز لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کھل کر نہیں دے رہے ہیں۔ دوسری جانب برما میں بین الاقوامی سیاسی صورتحال غیر مستحکم نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 28 2022 21:22:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9000 روپیہ من کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Oct 27 2022 14:49:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 8950 کا خریدار ہے سیلنگ کم ہے 9000 ہی سمجھنا چاہیے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott