Sugar | چینی
Dec 20 2024
Oct 17 2022 10:54:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 17 2022 10:51:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ پورٹ 8950 روپیہ من جبکہ پیک 9050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 9 کنٹینر کی آمدن تھی اتوار کو۔ ڈالر انٹر بینک میں 219 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 17 2022 10:41:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت حاضر ڈلیوری مال نہیں ہے۔ روٹین ڈلوری مال کے 124 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 114 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مال کی سیلنگ کی وجہ سے حاضر مارکیٹ میں جان نہیں ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 219 روپیہ ہے انٹر بینک میں۔ بعض بینک میں نہیں مل رہا ہے۔ .
Oct 15 2022 15:47:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 36 کنٹینر ایس کیو اور ایف اے کیو 3 کنٹینر آمدن تھی۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 15 2022 15:45:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے 126 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحون تھا مارکیٹ میں۔ .
Oct 15 2022 15:40:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100/200 روپیہ من مارکیٹ گرم ہوئ ہے اور بروکر حضرات 6900 ریٹ بتاتے ہیں لیکن مال نہیں ملتا۔ 7000 روپیہ من جیسے حالات سمجھنے چاہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 7300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 15 2022 15:30:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ جہاز والے مال کے فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کنٹینر والے مال 175 اور پرچون کوالٹی مال 180 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور بھی 180 جیسے حالات ہیں۔ انویسٹرز ایکٹو ہیں۔ .
Oct 15 2022 11:16:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن بازار دھارا مال کے 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل میں لوگوں کے جزبات بہتر ہوئے ہیں۔ .
Oct 15 2022 11:11:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9000/9100 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ فل حال ابھی کام کاج نہیں ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہی اور ثابت میں کھل کر بیچ نہیں آتی تاہم نیچے کام کاج سست ہے۔ آج ہفتہ ہے بینک کی ٹریجری بند ہوتی ہے۔ سوموار کو ڈالر ریٹ آئے گا۔ .
Oct 15 2022 10:58:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 127 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ روٹین ڈلوری مالوں کے 124 جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 114 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال سٹے بازوں نے مارکیٹ کو دبایا ہوا ہے احر جہاز والے مال 114 میں مل رہے ہوں تو حاضر میں کوئ بھی مال نہیں لے رہا ہے۔ دوسری جانب نیچے دال کا ِبکرا بھی فل حال سست ہے۔ انٹر بینک ڈالر کا ریٹ نہیں آیا آج ہفتہ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott