Sugar | چینی
Dec 20 2024
Oct 15 2022 11:02:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 13 2022 15:15:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2325/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شکر گڑھ نارووال 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن فیڈ کوالٹی 5750 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 5850 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال سست ہی نظر آ رہی ہے .
Oct 13 2022 11:23:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر بھی مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے فل الحال .
Oct 12 2022 15:40:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 25 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ شکر گڑھ نارووال لائن 2325 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر 5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے فل الحال .
Oct 12 2022 11:56:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 2350/75 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 5850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ لالہ موسیٰ لائن پر آمد تو شروع ہے لیکن مال گیلے ا رہے ہیں۔ .
Oct 11 2022 15:30:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 2375/2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ .
Oct 11 2022 11:41:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 15 سے 18 ٹرک کی آمدن تھی۔ مال گیلے ہیں۔ 2375/2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 5950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 10 2022 15:43:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2375/2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ لالہ موسیٰ کی بعض لائنز پر ہلکی پھلکی بارش ہوئی ہے۔ تھل لائن پر 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 10 2022 11:57:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں بھی 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ .
Oct 08 2022 15:19:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 8/10 گاڑی کی آمد تھی 2400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانا 2425 جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ شکر گڑھ نارووال لائن 2400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی خاموش نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott