Sugar | چینی
Dec 20 2024
Oct 04 2023 16:24:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 17700/17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ 17800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 04 2023 12:26:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 03 2023 16:22:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ .
Oct 03 2023 12:10:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Oct 02 2023 16:57:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 02 2023 11:04:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی بھی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 31 2022 17:01:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12200 باریک تل 11600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Oct 31 2022 12:17:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 11600 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق صرف لوکل ڈیمانڈ کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہوئی ہے۔ کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار نہیں ہیں۔ تاہم کوئٹہ تھوڑا تھوڑا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Oct 29 2022 16:10:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 29 2022 11:16:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ باریک تل بھی 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ لوکل مارکیٹ میں بھی تھوڑی بہت گاہکی نکلی ہے۔ ڈوسرسی جانب ڈالر بھی بہتر ہوا ہے۔ آج بینک ٹریجری بند ہے سوموار کو ڈالر کا ریٹ آئے گا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott