Sugar | چینی
Dec 20 2024
Oct 12 2023 15:49:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 13150/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی نہیں تھی۔ .
Oct 12 2023 12:57:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر جے ڈی ڈبلیو کے جبکہ اکتوبر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12900 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 12 2023 11:37:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ سلانوالی پاپولر 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے. .
Oct 11 2023 16:32:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اکتوبر کے سودوں کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Oct 11 2023 14:23:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودوں کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست تھی۔ .
Oct 11 2023 11:30:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13900 رمضان العریبیہ بابا وغیرہ 13900 المعیز 2 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں میں جے ڈی ڈبلیو 13400 حمزہ آر وای کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13050 گھوٹکی 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور مہران فاران وغیرہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 10 2023 18:32:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13425 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 13500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 13950 تک ہوے ہیں۔ .
Oct 10 2023 17:34:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13400 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے سودوں کا 13850 کا خریدار ہے۔ اکتوبر کے سودوں کی بیچ کم آ رہی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Oct 10 2023 17:11:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 سے 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13350/75 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے اکتوبر کے سودوں کا 13750 کا جبکہ 15 نومبر کی پیمنٹ کا 14000 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج کافی دنوں بعد ریٹیل میں بھی گاہکی نکلی ہے۔ .
Oct 10 2023 15:21:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13325 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد کا پیر کی پیمنٹ پر 13375 خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 نومبر کی پیمنٹ پر 13900 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott