Sugar | چینی
Dec 20 2024
Oct 10 2023 10:27:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن آج بارش تھی آمدن نہیں تھی۔ مارکیٹ میں ریٹ تو 3100 روپیہ من تک بتاتے ہیں مگر گاہک نہیں۔ 3000 روپیہ من تک منڈی بہاوالدین لوڈ میں کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 09 2023 16:36:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 09 2023 12:18:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4600/4500 روپیہ من تک ہیں۔ آمدن 1/1.5 گاڑی کی تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 09 2023 10:40:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2.5/3 گاڑی کی آمدن تھی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ شکر گڑھ ناروول 12/13 گاڑی کی آمدن تھی 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 07 2023 16:48:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Oct 07 2023 12:46:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 07 2023 11:25:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3100 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ شکر گڑھ ناروول 10/12 گاڑی کی آمدن تھی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 05 2023 16:09:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہے لوڈ میں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 05 2023 12:22:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایک گاڑی کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Oct 05 2023 10:51:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شکر گڑھ نارووال 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 10/12 گاڑی کی آمدن تھی۔ لالا موسی لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ تھل لائن مال نہیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott