Sugar | چینی
Jan 04 2025
Oct 20 2022 16:06:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 12800/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں 300 سے 500 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کراچی میں حاضر مال کم ہیں اور مارکیٹ مضبوط ہے۔ ملتان منڈی میں 13500 جیسے حالات ہیں۔ ملتان والے فل الحال اپنا مال ہی فروخت کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اب کراچی پورٹ پر اگلا جہاز 24/25 اکتوبر کو لگے گا۔ جبکہ 25 اکتوبر والے جہاز میں مال 28 تک پورٹ سے باہر نکلیں گے اور ملتان پہنچنے میں تقریباً 31 تاریخ ہو جائے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اتنی دیر میں کراچی میں جو حاضر مال ہیں وہ فارغ ہو جائیں گے۔ .
Oct 20 2022 12:01:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی گزشتہ رات کراچی 12500 جیسے حالات بن گئے تھے جبکہ ملتان 13000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت کراچی سے سیلنگ نہیں آ رہی ہے تیزی کا رجحان ہے .
Oct 19 2022 15:50:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد برسیم کراچی شام کے اوقات میں 12000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں ملتان 12600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 19 2022 12:24:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12200 جیسے حالات ہیں۔ ملتان 12800/900 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 18 2022 16:05:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 12000 سے 12200 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں 12500/700 جیسے حالات ہیں۔ آج ملتان حیدرآباد اور فیصل آباد میں ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ برسیم گاہکی کے اوپر چلتا ہے۔ جس دن گاہکی ٹھنڈی ہو کراچی بھی ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔ .
Oct 18 2022 12:25:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 300/500 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 12000/12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان بھی مارکیٹ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ملتان منڈی میں بھی ریٹیل میں گاہکی سست ہے جبکہ حیدرآباد میں بھی گاہکی سست ہے۔ .
Oct 17 2022 16:29:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ خریدار 12500 تک بنتا ہے۔ مارکیٹ تھوڑی کمزور ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں دن کے اوقات میں 14000 تک کام ہوے دوپہر کو 13000 جیسے حالات بن گئے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ مارکیٹ 500 تیز ہوئی ہے اور 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز ملتان منڈی کے ٹریڈرز سے ایک دعوت پر گپ شپ ہوئی تو معلوم ہوا کہ ملتان منڈی میں زبردست قسم کی گاہکی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ 14/15/18 کنٹینر تک بھی روز سیل ہو رہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر ایک ہفتہ اسی طرح ڈیمانڈ رہی تو مارکیٹ مزید جمپ کر جاے گی کراچی میں بھی لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ پورٹ سے ڈائریکٹ لوڈنگ ہورہی ہے۔ آج ایک جہاز پورٹ پر لگنا تھا لیکن ابھی تک مینیفیسٹ نہیں آئ ہے۔ جبکہ ایک جہاز 21 اکتوبر کو لگنا تھا وہ لیٹ ہو گیا ہے اور اب 25 کو لگے گا۔ .
Oct 17 2022 11:42:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 1300/1500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13000 جیسے حالات بن گئے ہیں کراچی۔ ملتان 14000/14100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیم نے گزشتہ دو دن ملتان منڈی کا وزٹ کیا۔ حال احوال شام کے تبصرے میں اپڈیٹ کئے جائیں گے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں .
Oct 15 2022 16:40:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی دوپہر کے اوقات میں کراچی 11300 جیسے حالات تھے۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور کراچی 11500/700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 12300/400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 15 2022 12:18:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 12000/12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں ِبکرا اچھا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott