Sugar | چینی
Dec 20 2024
Oct 08 2022 15:38:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملتان 12000/12200 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن ڈیمانڈ بھرپور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ملتان کے ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Oct 08 2022 12:34:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 12000/12200 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ شام کی گاہکی پر مارکیٹ واضح ہو گی کہ کیا صورت حال ہے۔ .
Oct 08 2022 11:50:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3600/50 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ آج 1.5/2 ٹرک کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 06 2022 16:08:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11300/500 جیسے حالات ہیں۔ ملتان 12000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی 12000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی حیدرآباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج ہمارے پاس ڈیمانڈ کم رہی ہے کیونکہ آج موسم واپس تھوڑا گرم ہوا ہے۔ آج حیدرآباد میں سیل کم تھی۔ .
Oct 06 2022 11:58:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 200/300 روپیہ من کمزور اوپن ہوا ہے اور 11300/500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 11800/12000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ فل الحال سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے اکتوبر کے سودے سیلر آپشن خریدے ہوے ہیں ان کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہے جس کی وجہ سے ان کے سودے مارکیٹ میں نیلام ہونے کے لئے ا جاتے ہیں اور مارکیٹ ڈھیلی ہو جاتی ہے۔ .
Oct 06 2022 10:46:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3600/3650 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ تین ٹرک سے زائد کی آمد تھی۔ مارکیٹ 100/150 روپیہ من مندہ ہوئی ہے۔ پرانی جوار 2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 05 2022 15:44:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں ضعیم برانڈ 11600 جبکہ سٹار برانڈ 11800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں دن کے وقت تو گاہکی اچھی تھی اسوقت تھوڑی سلو غ۔ تاہم کراچی کے امپورٹرز بھی زیادہ کم کر کے بیچنے کو تیار نہیں ہیں۔ .
Oct 05 2022 11:54:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ضعیم اور سٹار برانڈ کے۔ ملتان 12300/400 جیسے حالات ہیں۔ ڈیمانڈ شام کو نکلے گی۔ کل رات بہت اچھی ڈیمانڈ تھی ملتان۔ .
Oct 05 2022 11:44:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔جوارسدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 2/2.5 گاڑی کی آمدن تھی اور 3800/3850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانے مالوں کے 2800 سے 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ .
Oct 04 2022 19:09:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11800 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott