Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Oct 03 2023 16:22:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 235/240 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 248/250 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 255 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کلوریٹ ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 03 2023 15:31:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 148.5 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 03 2023 12:03:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور سفید کوالٹی مال 235/240 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 248/250 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 255 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ گولڈن مال 780/800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہے۔ ترکی 7 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 03 2023 11:37:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 150 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 03 2023 10:22:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا منڈی میں 6500 ملتان 6450 جبکہ فیصل آباد 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 02 2023 16:13:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ سے گولڈن مال 250/252 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔مارکیٹ مزید 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 02 2023 15:55:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ تک کام ہو گئے تھے تاہم شام میں مارکیٹ 2 روپے بہتر ہوئ ہے اور 151 روپیہ تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ .
Oct 02 2023 14:12:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 150.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں. سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال گاہک خاموش ہے. .
Oct 02 2023 11:58:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 240/245 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 255 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 249.55 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/495 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 02 2023 11:07:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 151 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott