Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Oct 13 2022 10:35:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 6300 سے 6500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال پیمنٹ کا بحران ہے اور کیش پیمنٹ پر مال نہیں بکتا۔ تاہم جو انویسٹرز اوپر ریٹ میں نفع پکا کر گئے تھے وہ ابھی دوبارہ خریدنے کے خواہش مند ہیں۔ مارکیٹ میں کافی کریکشن آئ ہے 7800 والی مونگ 6600 رہ گئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں کابلی مونگ کے 6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 13 2022 10:29:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 8800 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 218.50 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 12 2022 15:20:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر ڈیلیوری 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 126 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 127 تک کام ہوے ہیں۔ روٹین ڈیلیوری پورٹ کے مال 124.5 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نومبر میں جو جہاز لگے گا اس میں 115 تک کام ہوے ہیں۔ حاضر میں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Oct 12 2022 15:14:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت نئی فیصل آباد 6400 پرانی 6600 روپیہ من جیسے حالات ہیں خریدار بن جاتا ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ 60 دن پیمنٹ پر 7000 کا گاہک ہے۔ .
Oct 12 2022 15:08:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 157/8 جبکہ کنٹینرز والا پیک مال 160 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 165/68 جیسے حالات ہیں۔ نپر 170 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بھی پورٹ پر 132 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ فل الحال لوکل مارکیٹ دباؤ میں نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 22/23 تاریخ کو کالا چنا کاایک جہاز بھی پورٹ پر لگے گا۔ اس میں بھی اچھی خاصی مقدار میں پیسہ درکار ہو گا۔ اس لئے بعض ماہرین کا خیال ہے کہ مسور میں ابھی ایک ہفتہ صبر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ پورٹ پر پیمنٹ کا پریشر بن سکتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں تقریباً 12000 بوری آسٹریلیا سے۔ جبکہ 79000 بوری کینیڈا سے لوڈ ہوئی ہے پاکستان کیلئے۔ اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ انٹر بنک میں ڈالر کی پوزیشن بھی واضح نہیں ہے۔ اس لئے فل الحال انتظار کرنا بہتر ہے .
Oct 12 2022 15:05:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 8800 جیسے حالات بن گئے ہیں گودام کے مال کے۔ جبکہ پورٹ کے سودے 8700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما کی مارکیٹ 10 ڈالر مزید پلس ہوئی ہے اور 990 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 9320 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تو بہتر نظر آرہی ہے لیکن انٹر بنک میں ڈالر کی صورتحال واضح نہیں ہے۔ .
Oct 12 2022 11:38:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والے مال کے سودے 157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 162/66 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور 170 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 730 ڈالر جبکہ کینیڈا سے 740 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ تھوڑی تیز ہوئی ہے۔ 740 ڈالر والا مسور کراچی آکر تقریباً 174/75 تک پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پیمنٹ کے بحران کی وجہ سست ہے۔ .
Oct 12 2022 11:26:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 8900 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 980 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر بھی تھوڑا سا پلس ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ برما میں بھی بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ پاکستان میں اگر ڈالر انٹر بنک میں مندہ نہ ہوا تو ماش ثابت کی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ برما میں بھی تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Oct 12 2022 11:03:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلیوری مالوں کے 125 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دو دن بعد ڈلیوری مالوں کے 124 جبکہ 7 دن بعد ڈلیوری مالوں کے 122 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 114 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر آج بہتر ہوا ہے اور 218.25 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 12 2022 10:32:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی مونگ کے جبکہ نئ مونگ 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچےگاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کابلی مونگ 6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں حیدر آباد منڈی میں اور کراچی پورٹ پر تنزانیہ 5 کنٹینر کی آمدن بھی تھی۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott