Sugar | چینی
Jan 04 2025
Oct 05 2024 17:24:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلیوری مالوں کے 213/14 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مالوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین 212/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 05 2024 17:03:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن کی پیمنٹ پر 124/124.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل میں ڈیمانڈ اچھی یے۔ .
Oct 05 2024 16:49:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 12800 جبکہ گودام کے مالوں کے 12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیے۔ .
Oct 05 2024 16:45:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott