Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Oct 15 2022 15:26:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے حاضر میں اور 161/62 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 15 2022 12:40:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 220/225 روپیہ کلو برما وی 2 کوالٹی 227/228 روپیہ کلو جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 3/4 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 232 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ گودام کے اچھے مال 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 315/318 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 15 2022 10:28:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر ڈلیوری مالوں کے جبکہ جہاز والے مال کے 148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال ملا جلا جحان تھا مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹے بازوں کی وجہ سے حاضر مارکیٹ میں جان نہیں ہے ۔ تاہم آج انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا آج ہفتہ ہے۔ سوموار کو ڈالر کا ریٹ آئے گا۔ سرگودھا منڈی منڈی میں 6700 روپیہ من، ملتان 6600 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 14 2022 15:17:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا گزشتہ روز 160 تک کام ہوے تھے تاہم آج ایمپورٹرز فل الحال ریٹ نہیں دے رہے ہیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر بھی تھوڑے تیز ہے۔ دوسری جانب بنک سے اے ڈی والے ایمپورٹرز کو ڈاکیومنٹ نہیں دے رہے ہیں۔ سی اے ڈی ایمپورٹ کی وہ اصطلاح ہے جس کا مطلب ہوتا ہے کیش اگینسٹ پیمنٹ یعنی اس میں بنک گارنٹر نہیں ہوتا جب ایمپورٹرز بنک کو پیمنٹ دیتے ہیں بنک ڈالر ریٹ طے کر کے دوسرے ملک کے ایکسپوٹرز کو ڈالر فراہم کر دیتا ہے۔ جبکہ اگر بنک میں سائٹ ایل سی کھل جائے تو بنک باقاعدہ گارنٹی فراہم کرتا ہے کہ اگر ایمپورٹرز پیمنٹ نہ بھی کریں تب بھی بنک دوسرے ملک کے ایکسپوٹرز کو ڈالر فراہم کرتا ہے۔ دالوں کی ایمپورٹ جو زیادہ تر کنٹینر کی صورت میں ہوتی ہے وہ سی اے ڈی پر ہوتی ہے جبکہ جہازوں کے سودوں میں ایل سی کھلتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال کراچی کے ایمپورٹرز کالا چنا کا بھاؤ نہیں دے رہے ہیں۔ اب ایمپورٹرز ڈاکیومنٹ ریٹائر ہونے کے بعد ہی مال فروخت کریں گے۔ .
Oct 14 2022 14:32:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 218/224 روپیہ کلو برما وی 2 کوالٹی 227/228 روپیہ کلو جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 228/230 جبکہ گودام کے اچھے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 315/318 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 13 2022 15:27:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 218/224 روپیہ کلو برما وی 2 کوالٹی 227/228 روپیہ کلو جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 228/230 جبکہ گودام کے اچھے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 315/318 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 13 2022 14:23:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی حاضر لوڈنگ 160 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پیر منگل کی لوڈنگ 158 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 570 جبکہ نمبر ٹو کوالٹی 545 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 13 2022 11:15:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 218/224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے۔ برما وی 2 کوالٹی 227/228 روپیہ کلو جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انٹر نیشنل مارکیٹ میں اسٹریلیا 6/7/8 20 ڈالر مزید کمزور ہوا ہے اور 860 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 204.34 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 219 جیسے حالات ہیں انٹر بینک امپورات میں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 228/230 جبکہ گودام کے اچھے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 315/318 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مزہد کمزور ہے اور 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Oct 13 2022 10:39:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157/158 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ سرگودھا منڈی میں 75 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6750 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران نظر آ رہا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 218.5 روپیہ تک تھا انٹر بینک میں۔ .
Oct 12 2022 15:34:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 220/225 روپیہ کلو۔ برما وی 2 کوالٹی 224/225 روپیہ کلو جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ 225/230 جبکہ گودام کے اچھے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 315/318 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott