Sugar | چینی
Jan 04 2025
Oct 19 2022 11:21:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ٹریڈرز برسیم میں مصروف ہیں جیسے ہی برسیم سے فارگ ہونگے سدا بہار جوار خریدیں گے۔ .
Oct 18 2022 11:05:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3700/3780 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 17 2022 12:52:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 2 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Oct 15 2022 11:19:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3600/3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 1/1.5 ٹرک کی آمدن تھی۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں فل حال۔ .
Oct 13 2022 12:07:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ ڈیڑھ گاڑی کی آمد تھی 3600/3700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 12 2022 12:09:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ 2 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 11 2022 11:30:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ بہتر ہوئ ہے اور 3600/3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںوالا منڈی میں 3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 10 2022 12:06:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3500/3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 150 گٹو کی آمدن تھی۔ مارکیٹ سست تھی آج۔ .
Oct 08 2022 11:50:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3600/50 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ آج 1.5/2 ٹرک کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 06 2022 10:46:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3600/3650 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ تین ٹرک سے زائد کی آمد تھی۔ مارکیٹ 100/150 روپیہ من مندہ ہوئی ہے۔ پرانی جوار 2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott