Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Oct 31 2023 12:40:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6300/6350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 40 دن پیمنت پر 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع ہے مطابق مناسب ریٹ ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز نے کام شروع کر دیے ہیں۔ اب اگر آگے مارکیٹ تھوڑی بہت مزید نرم بھی ہوتی ہے تو مزید خریداری کر لیں گے۔ .
Oct 31 2023 12:25:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے دس دن بھرپور آمدن کے ہیں۔ .
Oct 30 2023 18:11:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6100/6200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 30 2023 14:30:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 30 2023 12:38:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بھرپور آمدن کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ بیچ بیچ میں نمی والے مال ہیں۔ تھل لائن 6000/6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 28 2023 18:46:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شکر گڑھ ناروول 2400 جبکہ لالا موسی لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ تھل لائن 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال آمدن بھرپور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 28 2023 15:25:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 28 2023 12:21:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50/100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن لیہ چوک اعظم تقریباً ساری لائن پر لوڈ میں 6100/6150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو رہے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ کام ہو رہے ہیں۔ .
Oct 24 2023 09:28:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور تھی شام میں اور 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ تھل لائن 7050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ گاہکی کمزور تھی۔ .
Oct 24 2023 04:33:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال تمام منڈیوں میں نئے مالوں کے آمدن کا زور ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ تھل لائن بھی 7200/7300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott