Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Oct 31 2022 19:14:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ 3 نومبر کی پیمنٹ پر 8100 روپیہ کوئنٹل کا خریدار ہے۔ .
Oct 31 2022 17:29:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید گرم ہوئی ہے اور 8075 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ .
Oct 31 2022 15:25:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8225/30 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج ریٹیل میں گاہکی بھی بہت اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Oct 31 2022 12:46:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8225 پاپولر 8200 سلانوالی 8180 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سانگلہ 8210 کمالیہ 8200 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز کے 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو حاضر 8015 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7990 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 7980 العباس 7990 مہران 8000 فاران 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 29 2022 16:44:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں مزید تیز ہوئی ہے۔ حاضر میں کوئی بیچ نہیں آ رہی ہے۔ اکتوبر کے سودے 8050 تک کام ہوے ہیں۔ اسوقت حاضر اور اکتوبر ایک ہی بھاؤ سمجھنا چاہیے کیونکہ اکتوبر کے سودوں کی پیمنٹ یکم نومبر کو ہونی ہے۔ .
Oct 29 2022 15:39:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 8020 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے اکتوبر جبکہ نومبر 8190 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سٹے باز ایکٹو ہیں۔ .
Oct 29 2022 13:33:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7985 تک کام ہوے ہیں۔ اتحاد 7990 حمزہ 8000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Oct 29 2022 11:41:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8175 بھلوال 8150 پاپولر 8125 سلانوالی 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سانگلہ 8125 کمالیہ اور کشمیر 8125 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو حاضر 7950/55 جبکہ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8115 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7945/50 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ النور 7940 العباس 7945 مہران 7960 فاران 7970 فل الحال مارکیٹ میں نیچے کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹی کے ذرائع کے مطابق حاضر میں خریداری کرنے میں کوئ حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Oct 28 2022 21:24:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 7940 تک کام ہوے ہیں۔ اکتوبر کے سودے 7970 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ریٹ انتہائی مناسب ہو گئے ہیں .
Oct 27 2022 15:48:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 7950 جیسے حالات بن گئے ہیں اکتوبر کے سودے 7965/70 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 12 نومبر کی پیمنٹ پر 8040 کا خریدار ہے جبکہ نومبر کے سودوں کا 8130 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی سست ہے۔ تاہم فارورڈ میں خریدار بن جاتا ہے۔ کیونکہ آگے جہاں کہیں بھی گنے کی قیمت کا اعلان ہوا مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات بن جائیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی کی معلومات کے مطابق حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے کیونکہ ملیں کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹ کافی مناسب ہو گیا ہے یہاں خریداری کر لینی چاہیے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott