Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Oct 02 2023 10:16:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 152.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6550 ملتان 6450 فیصل آباد 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مضبوط ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ اگر آگے 2/4 روپے مارکیٹ مزید کمزور ہو تو لانگ ٹرم کے لیے 3/4 مہینے زہن میں رکھ کر مزید خریداری بھی کرنی چاہیے۔ مندے سے تیزی اور تیزی سے ہی مندہ نکلتا ہے۔ اور پچھلے ایک مہینے میں 24 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ .
Oct 31 2022 16:12:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/232 روپیہ کلو ۔ ایتھوپیا 6/7/8 232/236 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 236/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔۔ رشین چیکو پورٹ 232 پورٹ جبکہ گودام 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مارکیٹ 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کےذرائع کے مطابق فل حال نہ زیادہ کھل کر گاہکی آتی ہے اور نہ زیادہ کھل کر بیچ ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 240/242 پورٹ گودام 245 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 جبکہ ترکی 8 ایم ایم 255/258 جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 31 2022 15:35:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 152 جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔۔ انٹر بنک میں آج ڈالر تھوڑا کمزور ہوا ہے اور 221.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے نمبر ون کوالٹی 610 جبکہ سی ایچ کے ایم 570 ڈالر ہے۔ تنزانیہ بھی پاکستان کیلئے 570 ڈالر میں کام ہوا ہے۔ 610 والا کراچی آکر تقریباً 146 جبکہ 570 ڈالر والا 136/37 تک پڑتا ہے۔ .
Oct 31 2022 13:48:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 3/5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور پورٹ 228/230 جبکہ گودام 232/235 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی پورٹ پر 89 کنٹینر کی آمدن تھی سوڈان کوالٹی کی۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 232/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 232/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔۔ رشین چیکو پورٹ 235 پورٹ جبکہ گودام 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سآرٹیکس مال کے 248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 240/242 پورٹ گودام 245 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 جبکہ ترکی 8 ایم ایم 255/258 جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 31 2022 11:21:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سی ایچ کےایم 148 جبکہ تنزانیہ کا کالا چنا 143/144 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ 221.95 پیسے تک ہے لیکن ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 580 ڈالر ہو گئ ہے۔ جبکہ نمبر 1 کوالٹی بھی 615/620 ڈالر تک ہو گئ ہے۔ .
Oct 29 2022 15:29:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ 3/5 روپیہ کلو شام کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پورٹ 225 جبکہ گودام 232/235 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشین چیکو 232/235 پورٹ جبکہ گودام 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 240 پورٹ گودام 245 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 جبکہ ترکی 8 ایم ایم 255/258 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنے پڑتے سے نیچے ِبک رہے ہیں۔ اور نیچے گاہکی ہے۔ ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 330 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 29 2022 15:01:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 25 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی ایک روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 151 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 146/47 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 600/10 ڈالر جیسے حالات موصول ہو رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ آسٹریلیا میں بارشیں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے فصل ڈیمیج ہونے کا اندیشہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ 20/25% فصل ڈیمیج ہو چکی ہے۔ اس کے علاؤہ جو مال کراچی پورٹ پر کنٹینر کی صورت میں آئے ہیں بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آسٹریلیا سے ایک اور جہاز پاکستان کیلئے روانہ ہو گیا ہے۔ جو 11 نومبر کو سنگا پور پہنچے گا اس کے بعد پاکستان آنے گا اندازہ ہے 20/21 نومبر تک پاکستان پہنچنے گا۔ .
Oct 29 2022 10:39:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 218/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ اچھے سارٹیکس مالوں کے 232/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 230/240 رشین چیکو پورٹ 232/235 روپیہ کلو جبکہ ریگولر کوالٹی مال کے 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے سارٹیکس مال 5 روپیہ کلو کمزور ہوئے ہیں اور 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 825/850 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جبکہ سارٹیکس مال 900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 850 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 205.66 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 900 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 217.75 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 پورٹ کے مال 3 روپیہ کلو تیز ہوئے ہیں اور 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255/260 ترکی 8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بکنگ بہتر ہوئ ہے اور ارجنٹینا 8 ایم ایم 1200 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں ترکی 8 ایم ایم بھی 1200 ڈالر جبکہ کینیڈا 8 ایم ایم بھی 1200 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ 1200 ڈالر والے کراچی پورٹ پر 290 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 318 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 29 2022 10:14:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 149/150 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی بھی 144/145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 30/40 دن میں مارکیٹ 205 والی 150 ہو گئ ہے۔ فل حال گاہکی اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 28 2022 21:25:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 216/232 اسٹریلیا 6/7/8 230/240 رشین چیکو 235/250 روپیہ کلو جبکہ برما کوالٹی مال ختم ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 222.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 237/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں زیادہ تر کام کینیڈا 8/9 کے ہی ہو رہے ہیں۔ انڈیا 8 ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 ترکی 8 ایم ایم بھی 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 318 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott