Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Oct 09 2023 14:37:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے 147/147.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Oct 09 2023 13:44:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دن کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 3/4 روپیہ گرم ہوئ ہے اور 145.5/146.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 09 2023 12:39:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی 225/230 روپیہ کلو تک بھاو ہے۔ سفید کوالٹی جبکہ 1% دال والے 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ سارٹیکس مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 281.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 328/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 480/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Oct 09 2023 10:21:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5/1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئ ہے اور 141.5/142 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6000 روپیہ من ملتان 5900 فیصل آباد 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 281.80 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ مال مل بھی جاتا ہے اور بک بھی جاتا ہے۔ تاہم زیادہ تر ٹریڈرز ڈالر کی وجہ سے مزید خریداری کرنے سے رکے ہوئے ہیں۔ .
Oct 07 2023 16:36:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی 225/230 روپیہ کلو تک بھاو ہے۔ سفید کوالٹی مال کا گاہک نہیں ہے۔ جبکہ 1% دال والے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 480/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Oct 07 2023 16:05:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 142 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ آج ملرز نے خریداری کی ہے۔ 30 دن پیمنٹ پر 149 تک بھاؤ ہے۔ .
Oct 07 2023 12:50:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 225/230 روپیہ کلو جبکہ 1% دال والے چلڑ میں 240 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 480/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Oct 07 2023 12:39:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دن کے اوقات میں 139.5 روپیہ کلو تک کام ہو کر دوبارہ 140 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ انویسٹرز مارکیٹ کمزور ہونے کے باوجود پریشان ہیں کہ خریداری کریں یا نہیں۔ مارکیٹ تو کافی کمزور ہو گئ ہے لیکن پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے آگے کافی ساری آمدن بھی متوقع ہے۔ جے 8 بھی آ رہا ہے۔ ایک جہاز آگے اور ایگریاوم اور پھر اس کے بعد ای ٹی جی نامی جہاز بھی آرہا ہے۔ ڈالر بھی کمزور نظر آ رہا ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 07 2023 10:28:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 140 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6000 ملتان 5900 فیصل آباد 5750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی دباؤ میں آ گئ ہے۔ کافی سارے ٹریڈرز اوپر ریٹوں میں لے کر پھنسے ہوئے ہیں۔ 250 کے حساب سے بھی اگر ڈالر لگایا جائے تب بھی اور بکنگ 20 ڈالر کم 550 ڈالر کے حساب سے کالا چنا 149.18 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ بڑی پارٹیاں لوکل مارکیٹ سے خریداری کر کے پڑتے سیدھے کریں گی۔ فل حال مارکیٹ بھلے مزید کمزور بھی ہو جائے لیکن لانگ ٹرم کے لیے اگر مارکیٹ پڑتے تک ہی آگئ تو مزدوری بن سکتی ہے۔ .
Oct 06 2023 13:45:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.65 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ آج پنجاب مارکیٹں بند ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott