Black Matpe | ماش ثابت
Dec 17 2024
Oct 20 2022 14:59:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور پورٹ کے سودے 9300 جبکہ گودام کے سودے 9400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے .
Oct 20 2022 10:32:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 9900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔لیکن کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ دوسری جانب چمن بارڈر بند ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 19 2022 15:16:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی پورٹ کے سودے 9150 جبکہ گودام کے سودے 9250 کا خریدار ہے شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے .
Oct 19 2022 10:33:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک پے امپورٹ میں۔ .
Oct 18 2022 15:02:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور پورٹ کے سودے 9050 جبکہ گودام کے سودے 9150 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج چمن بارڈر پر افغانی ماش ثابت میں 1000 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 9500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دو دن پہلے 8500 جیسے حالات تھے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی چمن ماش کی 10700 باتیں کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہے .
Oct 18 2022 10:37:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9000/9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 پیسے تک تھا انٹر بینک امپورٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں 9650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر تھی۔ .
Oct 17 2022 15:42:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر تھی اور 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے۔ مارکیٹ بہتر تھی۔ .
Oct 17 2022 10:51:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ پورٹ 8950 روپیہ من جبکہ پیک 9050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 9 کنٹینر کی آمدن تھی اتوار کو۔ ڈالر انٹر بینک میں 219 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 15 2022 15:47:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 36 کنٹینر ایس کیو اور ایف اے کیو 3 کنٹینر آمدن تھی۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 15 2022 11:11:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9000/9100 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ فل حال ابھی کام کاج نہیں ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہی اور ثابت میں کھل کر بیچ نہیں آتی تاہم نیچے کام کاج سست ہے۔ آج ہفتہ ہے بینک کی ٹریجری بند ہوتی ہے۔ سوموار کو ڈالر ریٹ آئے گا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott