Sugar | چینی
Jan 15 2025
Oct 06 2022 12:33:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 06 2022 11:20:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمد تھی 25000 سے 30000 تک بولی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی 33100 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لونگی کوالٹی بلوچستان کے علاقے وڈ میں شان مصالحہ جات والے بھی مال خرید رہے ہیں جبکہ ایکسپوٹرز بھی مال خرید رہے ہیں۔ تقریباً 30 کنٹینر کے لگ بھگ لونگی کوالٹی ایکسپورٹ ہو چکی ہے۔ زیادہ تر دبئی ایکسپورٹ ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں پرانی کولڈ اسٹور والی گزشتہ روز 22900 روپیہ من تک کام ہوے تھے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے 23000/24000 جیسے حالات سمجھنے چاہیں۔ نئی ہائبرڈ 25000/26000 جیسے حالات ہیں پیسائ کوالٹی کے۔ نئی مرچ میں خریدار اتنا زیادہ دلچسپی نہیں لیتا تاہم پرانی مرچ کا بھرپور گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سن 2020 والے کولڈ اسٹور والے مال 18000/20000 روپیہ من تک فروخت ہو رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Oct 06 2022 10:41:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی مزید 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 32500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے فل حال۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں کمزور ہو رہا ہے اور 222.25 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 05 2022 15:53:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری تھی لیکن زیادہ تر درھوا کوالٹی تھی اچھا مال نہ ہونے کے برابر تھا۔ کراچی شام کے اوقات میں دو نمبر نئ 700 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 820 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ فیصل آباد منڈی میں پرانی 23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئی 25000/26000 جیسے حالات ہیں دو نمبر پیسائ کوالٹی کے۔ نیا مال دو نمبر پیسائ کوالٹی 28700 میں فیصل آباد منڈی میں 90 دن ٹائم پر کام ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی سندھ لائن کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے مارکیٹ جمپ مار جاے گی کیونکہ لائنوں پر آمد نہ ہونے کے برابر ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے ڈندی کٹ مرچ 4200 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ جو ابھی وارہ نہیں کرتی۔ انڈیا اگر 4000 ڈالر ہو جائے اور ڈالر انٹر بنک میں کم ہو کر 200 بھی آ جائے تب بھی 40000 روپیہ من سے کم کا پڑتا نہیں ہے۔ اس لئے لوکل مارکیٹ میں فل فلیج تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Oct 05 2022 12:14:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 05 2022 12:09:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش تھا۔ .
Oct 05 2022 12:06:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید نرم ہوا ہے اور 33000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے فل حال۔ زیادہ ریٹ کی وجہ سے گاہک کھل کر خریداری نہیں کرتے صرف ضرورت کے مطابق ہی مال لیتے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 224 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 05 2022 11:59:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی دو نمبر کوالٹی 24000 سے 27000 تک کام ہوے ہیں نمبر ون کوالٹی 28500 سے 30400 تک کام ہوے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئی مرچ 2 نمبر کوالٹی 24000/26000 جیسے حالات ہیں۔ نمبر ون کوالٹی فیصل آباد میں مال نہیں ہیں۔ پرانی مرچ فیصل آباد منڈی 23000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ کسی وقت بھی شوٹ اپ ہو سکتی ہے۔ .
Oct 04 2022 15:33:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 22500/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بیچ نہیں ہے۔ نئی مرچ 24000/26000 جیسے حالات ہیں۔ نئی مرچ کی اتنی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پرانے مال ہو سکتا ہے نئی کے برابر فروخت ہو جائیں کیونکہ نئی کی کوالٹی شاندار نہیں ہے۔ آج گاہکی بھرپور ہے۔ .
Oct 04 2022 12:39:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمد تھی دو نمبر مال 24000 سے 26500 تک فروخت ہوے ہیں۔ نمبر ون کوالٹی 27000 سے 28500 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں گزشتہ روز 22000 سے 22500 تک کام پرانی کولڈ اسٹور والی کے تقریباً 8/10 ٹرک کے کام ہوے ہیں۔ جبکہ نئی 25000 سے 26000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ آج دو تین دن سے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott