Sugar | چینی
Jan 15 2025
Oct 01 2024 17:51:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 01 2024 14:00:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مال 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 31 2023 18:16:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 31 2023 13:28:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 30 2023 18:40:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 18000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں بھی فیکٹری والوں کی گاہک اچھی ہے۔ .
Oct 30 2023 15:18:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17900/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے مال ِبک جاتے ہیں۔ باریک تل بھی 17400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 28 2023 19:31:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کوئٹہ منڈی میں 18000 تک گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے مال ِبک جاتے ہیں. فیصل آباد منڈی میں بھی 17800/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 28 2023 14:53:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 26 2023 20:18:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور کوئٹہ منڈی میں ڈیمانڈ اچھی ہے جبکہ کراچی مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 24 2023 06:20:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہے۔ باریک تل 17000/17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک اور ہائبرڈ تل میں قیمت کا فرقہ کم ہو گیا ہے۔ دھلائ والے باریک تل کے گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott