Sugar | چینی
Jan 15 2025
Oct 02 2023 14:12:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 150.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں. سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال گاہک خاموش ہے. .
Oct 02 2023 11:07:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 151 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 02 2023 10:16:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 152.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 6550 ملتان 6450 فیصل آباد 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مضبوط ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ اگر آگے 2/4 روپے مارکیٹ مزید کمزور ہو تو لانگ ٹرم کے لیے 3/4 مہینے زہن میں رکھ کر مزید خریداری بھی کرنی چاہیے۔ مندے سے تیزی اور تیزی سے ہی مندہ نکلتا ہے۔ اور پچھلے ایک مہینے میں 24 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ .
Oct 31 2022 15:35:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 152 جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔۔ انٹر بنک میں آج ڈالر تھوڑا کمزور ہوا ہے اور 221.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے نمبر ون کوالٹی 610 جبکہ سی ایچ کے ایم 570 ڈالر ہے۔ تنزانیہ بھی پاکستان کیلئے 570 ڈالر میں کام ہوا ہے۔ 610 والا کراچی آکر تقریباً 146 جبکہ 570 ڈالر والا 136/37 تک پڑتا ہے۔ .
Oct 31 2022 11:21:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سی ایچ کےایم 148 جبکہ تنزانیہ کا کالا چنا 143/144 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ 221.95 پیسے تک ہے لیکن ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 580 ڈالر ہو گئ ہے۔ جبکہ نمبر 1 کوالٹی بھی 615/620 ڈالر تک ہو گئ ہے۔ .
Oct 29 2022 15:01:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 25 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6575 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی ایک روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 151 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 146/47 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 600/10 ڈالر جیسے حالات موصول ہو رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ آسٹریلیا میں بارشیں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے فصل ڈیمیج ہونے کا اندیشہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ 20/25% فصل ڈیمیج ہو چکی ہے۔ اس کے علاؤہ جو مال کراچی پورٹ پر کنٹینر کی صورت میں آئے ہیں بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آسٹریلیا سے ایک اور جہاز پاکستان کیلئے روانہ ہو گیا ہے۔ جو 11 نومبر کو سنگا پور پہنچے گا اس کے بعد پاکستان آنے گا اندازہ ہے 20/21 نومبر تک پاکستان پہنچنے گا۔ .
Oct 29 2022 10:14:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 149/150 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی بھی 144/145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 30/40 دن میں مارکیٹ 205 والی 150 ہو گئ ہے۔ فل حال گاہکی اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 28 2022 21:21:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی پورٹ پر 92 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ 1 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 148 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 142 جبکہ تنزانیہ 134 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 222.50 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ .
Oct 27 2022 14:43:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون 149 نمبر دو 143 جبکہ تنزانیہ کالا چنا 137.50 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز جو ابھی پورٹ پر کھڑا ہے اس میں تقریباً 125000 بوری لوڈ ہو چکی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پیر منگل تک تقریباً جہاز خالی ہو جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ایک اور جہاز جو آج رات کو آسٹریلیا سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گا وہ بھی 20/25 دن میں کراچی پورٹ پر پہنچ جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز جب آسٹریلیا سے روانہ ہو جائے گا اس کے بعد ایک دو روز تک پتا چلے گا کہ اس میں کتنا مال ہے اور پاکستان کب پہنچے گا۔ جیسے ہی ہمیں اپڈیٹ موصول ہو گی۔ ہم اپنے صارفین کو آگاہ کر دیں گے۔ یہ جہاز جو ابھی آسٹریلیا سے لوڈ ہو کر نکل رہا ہے یہ 560 اور 530 ڈالر میں بک ہوا تھا۔ دوسری جانب آسٹریلیا سے فریش بکنگ نمبر ون کی 595 جبکہ سی ایچ کے ایم کی بکنگ 550 ڈالر فی ٹن جیسے حالات موصول ہونے ہیں جو کراچی آکر تقریباً بالترتیب 142 اور 131 روپیہ کلو تک پڑے گا۔ تنزانیہ کی بکنگ بھی 550/60 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 27 2022 10:38:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 150 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 6500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 221 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott