Sugar | چینی
Jan 15 2025
Oct 03 2022 15:04:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 7250 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی حاضر لوڈنگ 178/80 جبکہ اگلے ہفتے کی لوڈنگ 172 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بھی 250 کنٹینر کے لگ بھگ آمد ہوئی ہے کراچی پورٹ پر۔ 20 اکتوبر کو ایک جہاز بھی لگنا ہے۔ جبکہ کنٹینر کی شکل میں بھی آسٹریلیا اور تنزانیہ کے مال لگنے ہیں۔ جہاز کے مال کا 155 اور 160 کے درمیان سٹہ ہورہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک سینئر ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ابھی انتظار کرنا چاہیے کیونکہ ڈالر بھی کمزور ہے اور دوسری جانب پورٹ پر مال بھی لگنا شروع ہو گئے ہیں۔ جب جہاز لگے گا تب اندازہ لگائیں گے کہ کیا کرنا ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Oct 03 2022 12:53:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 کوالٹی برما 226/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 ایتھوپیا ہلکے مال 220 جبکہ اچھے مال 235 رشین چیکو کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مال بھی 238/240 روپیہ تک ہیں۔ کینیڈا 8/9 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 250 ارجنٹینا 8 ایم ایم 252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 03 2022 10:14:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر لوڈنگ والے مالوں کے۔ سرگودھا مارکیٹ 7450 روپیہ من، ملتان 7425 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سپتمبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 746 کنٹینر کی آمدن تھی اسٹریلیا سے جبکہ تنزانیہ سے 95 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Oct 01 2022 16:05:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 15 دن پیمنٹ پر 223.5 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔برما وی 2 کوالٹی 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا ہلکے مال 220 جبکہ اچھے مال 235 روپیہ کلو تک ہیں۔رشین چیکو کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مال بھی 238/240 روپیہ تک ہیں۔ کینیڈا 8/9 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 250 ارجنٹینا 8 ایم ایم 252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 01 2022 15:02:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 7425/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی حاضر لوڈنگ 182/3 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 اکتوبر کو پورٹ پر جو جہاز لگنا ہے۔ اس کے سودے پہلے 155 تک ہوے تھے آج 2/3 روپیہ کلو کی بہتری دیکھی گئی ہے اور 157/58 تک کام ہوے ہیں۔ حاضر میں فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 01 2022 10:43:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 219 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔برما وی 2 کوالٹی 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا ہلکے مال 220 جبکہ اچھے مال 235 روپیہ کلو تک ہیں۔رشین چیکو کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 28کنٹینر کی آمدن تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 مکس مال بھی 238/240 روپیہ تک ہیں۔ کینیڈا 8/9 242/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 250 ارجنٹینا 8 ایم ایم 252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 16 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 01 2022 10:22:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ حاضر لوڈنگ 183/184 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7425 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 7350 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott