Sugar | چینی
Jan 15 2025
Oct 08 2024 17:50:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 08 2024 14:01:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 12725 بھلوال 12625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12600 پاپولر 12600 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 12575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12650 کمالیہ 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 12060 یونائٹڈ 12050 ڈھرکی 12060 گھوٹکی 12060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 12225 آر وائی کے 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی اور حمزہ میں فرق کافی ہو گیا ہے۔ جے ڈی شوگر ملز وارہ کر رہی ہے اس لیے گاہکی اچھی ہے جے ڈی میں اور بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ دوسری جانب جنوری کے سودے پہلے 11000 تک بھاؤ تھے ابھی 11325 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اسی وجہ سے تھوڑی حاضر میں بھی بہتری آئ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12100 مہران فاران آباد گار شاہمراد مٹیاری 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 07 2024 17:56:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مندے کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 07 2024 16:25:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 35 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 12015 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ فل حال مندے کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 07 2024 14:01:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 12700 بھلوال 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12500 پاپولر 12500 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12600 کمالیہ 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 12050 یونائٹڈ 12050 ڈھرکی 12050 گھوٹکی 12050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 12225 آر وائی کے 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12100 مہران فاران آباد گار شاہمراد مٹیاری 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 05 2024 17:24:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب مارکیٹ 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12085 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Oct 05 2024 13:34:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 12750 بھلوال 12675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12550 پاپولر 12550 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12575 کمالیہ 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12100 یونائٹڈ 12100 ڈھرکی 12100 گھوٹکی 12100 اتحاد 12175 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ حمزہ 12250 آر وائی کے 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12130 مہران فاران آباد گار شاہمراد مٹیاری 12170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 04 2024 15:59:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 12750 بھلوال 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12550 پاپولر 12550 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12575 کمالیہ 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12130 یونائٹڈ 12120 ڈھرکی 12130 گھوٹکی 12130 اتحاد 12175 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ حمزہ 12235 آر وائی کے 12260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12130 مہران فاران آباد گار شاہمراد مٹیاری 12170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 03 2024 18:35:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Oct 03 2024 13:51:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 12800 بھلوال 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12600 پاپولر 12600 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12600 کمالیہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12175 یونائٹڈ 12160 ڈھرکی 12200 گھوٹکی 12200 اتحاد 12200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12150 مہران فاران آباد گار شاہمراد مٹیاری 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott