Sugar | چینی
Jan 15 2025
Oct 15 2022 10:23:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگی کے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں آتی۔ حیدر آباد مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 6700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کابلی مونگ بھی حیدر آباد منڈی میں 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز ایکٹو ہیں تاہم نیچے ِبکرا سست ہے۔ .
Oct 14 2022 15:09:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کا مال 160 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تاہم پہنچنے کی پیمنٹ پر آج ایمپورٹرز ریٹ نہیں دے رہے ہیں کیونکہ بنک فل الحال سی اے ڈی والے ڈاکیومنٹ کیلئے ڈالر نہیں فراہم کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں بہت زیادہ بارش ہورہی اور انڈیا میں بھی بارش ہے۔ آسٹریلیا کی فصل تیاری کے مراحل میں ہے اور انڈیا ابھی کاشت ہو گی۔ انڈیا میں کاشت لیٹ ہونے کا اندیشہ ہے جبکہ آسٹریلیا کی فصل خراب ہونے کا اندیشہ ہے جسکی وجہ سے آج مارکیٹ تیز ہوئی ہے۔ آسٹریلیا کی بکنگ 760 جبکہ کینیڈا کی بکنگ 800 ڈالر ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی دو چار دن پہلے کچھ نامی گرامی ایمپورٹرز سے بات چیت ہوئی تھی تو انکا کہنا تھا کہ مسور کی خریداری میں تھوڑا انتظار کرنا چاہیے لیکن آج جب ان سے مشاورت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لوکل مارکیٹ سے خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ بہت زیادہ تیز ہو گئی ہے۔ آسٹریلیا 760 ڈالر والا کراچی آکر تقریباً 180 تک پڑتا ہے۔ جبکہ کینیڈا 800 والا 189 تک پڑتا ہے۔ اس لئے لوکل مارکیٹ میں کام کر لینا چاہیے۔ .
Oct 14 2022 14:20:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9000/9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 218.43 روپیہ تک ہے امپورٹ میں دوسری جانب بکنگ 990 ڈالر تک ہے۔ .
Oct 14 2022 14:15:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 127 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں حاضر ڈلاری مالوں کے جبکہ روٹین ڈلوری مالوں کے 124 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے کام کاج سست ہے لیکن ثابت میں کھل کر بہچ نہیں آتی۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے 460 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 110 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 13 2022 14:51:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی حاضر لوڈنگ 126 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اگلے ہفتے کی سیکیورٹی 123.50/124 جیسے حالات ہیں۔ نومبر میں جو جہاز لگے گا۔ اس کے سودے 114 روپیہ کلو تک ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Oct 13 2022 14:47:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 300 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9100 تک کام ہوے ہیں۔ بکنگ 990 ڈالر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی تھوڑا پلس ہے۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ مضبوط ہو گئی ہے۔ .
Oct 13 2022 14:46:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 250 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور نئی مونگ ثابت 6550 تک کام ہوے ہیں۔ پرانی 6750 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 13 2022 14:25:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے مال 157/58 کا گاہک ہے کھلے مال کا ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جہاز والا مال 160 میں گاہک ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 162/63 جیسے حالات ہیں۔ کنٹینر کے پیک مال پہنچنے کی پیمنٹ پر 164/65 جیسے حالات ہیں جبکہ ریٹیل کوالٹی 172/73 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 172/73 جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ آج پنجاب کے دوکاندار حضرات مال لینا شروع ہو گئے ہیں۔ .
Oct 13 2022 12:35:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 160/61 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریگولر کوالٹی کنٹینر والے مال 164/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ریٹیل کوالٹی 172 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور بھی 172/75 جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر پلس ہوا ہے جس کی وجہ سے مسور میں مومنٹ بنی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فل الحال کوئی لمبی چوڑی بہتری نظر نہیں آ رہی ہے صرف ڈالر کی وجہ سے کاروبار کی سمجھ نہیں آ رہی ہے۔ .
Oct 13 2022 11:07:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 126 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے۔ نیچے کام کاج سست ہے۔ تاہم ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 219 روپیہ ہو گیا ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott